اقوام متحدہ کی افغان خواتین پرمیڈیکل تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کی مذمت
اقوام متحدہ۔6دسمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر او ایچ سی ایچ آر نےطالبان کی زیر قیادت افغانستان حکومت کی طرف سے خواتین اور لڑکیوں پر میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے پر بابندی کے نئے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس کے صحت کی دیکھ بھال خاص طور […]
اقوام متحدہ کی افغان خواتین پرمیڈیکل تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کی مذمت Read More »