1 United States Dollar equals 276.97 Pakistani Rupee
1 United States Dollar equals 276.97 Pakistani Rupee Read More »
کراچی(نیوز ڈیسک) آج بروزہفتہ،2 نومبر 2024 ، پاکستان کے مختلف شہروں اسلام آباد، راولپنڈی ، فیصل آباد، پشاور، سکھر، حیدرآباد، کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 290,330.00 روپے ہے جبکہ 10 گرام سونا 248,915.45 روپے کے قریب ہے۔ سونا
پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزہفتہ2 نومبر 2024،سونے کی قیمت میں اضافہ Read More »
کراچی ( نیوز ڈیسک )جیسے جیسے آخری تاریخ قریب آرہی ہے، آج سال 2024 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آخری دن ہے۔حالیہ رپورٹس کے مطابق، جمع کرانے والوں کی کل تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، 5,025,789 افراد نے 30 اکتوبر تک اپنے گوشوارے جمع کرائے ہیں۔ اس سال کے
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانیوالوں کی تعداد50 لاکھ سے تجاوز کرگئی Read More »
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ٹیکس اہداف پورے نہ کرنے کے باعث انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے شارٹ فال پورا کرنے کے لیے منی بجٹ لانے کا مطالبہ کردیا۔ فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ورچوئل بات چیت کے دوران ٹیکس اہداف پر نظرثانی کی درخواست
ٹیکس اہداف میں ناکامی، آئی ایم ایف کا شارٹ فال پورا کرنے کے لیے منی بجٹ کا مطالبہ Read More »
اس شخص نے کرنسی نوٹ سے لاٹری ٹکٹ خریدا تھا / اسکرین شاٹ امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں جب ایک شخص 22 اکتوبر کو گھر کا سامان خریدنے کے دکان پر جا رہا تھا تو اسے اندازہ نہیں تھا کہ قسمت اس کے ساتھ ہے۔ بڑھئی کا کام کرنے والے جیری ہکس Banner Elk نامی
زمین پر ملنے والے کرنسی نوٹ نے ایک شخص کو کروڑوں روپوں کا مالک بنا دیا Read More »
انٹربینک میں اکتوبر کے مہینے میں ڈالر 14 پیسے مہنگا ہوا ہے،فوٹو: فائل انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدر میں 6 پیسےکا اضافہ ہوا ہے۔ 6 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277.85 روپے پربند ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277.79 روپے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں اکتوبر کے مہینے
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ Read More »
واشنگٹن : وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چین سے کرنسی سویپ معاہدے کی حد بڑھا کر 40 ارب یوآن کرنے کی درخواست کرتے ہوئے چینی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی چین کے نائب وزیر خزانہ لیاؤ من
پاکستان کا چینی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کا ارادہ Read More »
گزشتہ روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا/فوٹوفائل کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 900 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری، آج قیمت میں کمی Read More »