سونے کی قیمت 2 لاکھ 83 ہزار 100 روپے فی تولہ ہو گئی
سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد کم ہو گئی، سونے کے فی تولہ نرخ میں 2300 روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔ اس کمی کے بعد سو نے کی قیمت 2 لاکھ 83 ہزار 100 روپے فی تولہ ہو گئی، عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے۔ […]
سونے کی قیمت 2 لاکھ 83 ہزار 100 روپے فی تولہ ہو گئی Read More »