عالمی بینک میں دنیا کے کم آمدنی رکھنے والے کو قرضے اور امداد فراہم کرنے کے لیے تقریباً 24 ارب ڈالر جمع
اسلام آباد۔6دسمبر (اے پی پی):عالمی بینک نے دنیا کے کم آمدنی رکھنے والے کو قرضے اور امداد فراہم کرنے کے لیے تقریباً 24 ارب ڈالر جمع کیے ہیں،اس کی مددسے یہ ممالک 100 ارب ڈالر کی مجموعی مالیاتی معاونت حاصل کرنے کے قابل ہوجائیں گے۔عالمی بینک کے ترجمان نے واشنگٹن میں میڈیا کوبتایاکہ امدددینے والے […]




