چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں 164 فیصد اضافہ
اسلام آباد: رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں 164 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان میں چین سے 404 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) آئی۔ جس میں صرف ستمبر میں 224.8 […]
چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں 164 فیصد اضافہ Read More »










