200 روپے کے پرائز بانڈ قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان
(24 نیوز)قومی بچت مرکز نے پیر کے روز 200 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا، جس میں خوش نصیب کو پہلے انعام کے طور پر 7 لاکھ 50 ہزار روپے کی رقم حاصل ہوئی۔ حکام کے مطابق پرائز بانڈ نمبر 774331 نے پہلا انعام جیتا۔ دوسرا انعام، […]
200 روپے کے پرائز بانڈ قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان Read More »




