فلمی انداز میں اے ٹی ایم لوٹنے والا گینگ گرفتار
گینگ اپنے طریقہ کار میں سی سی ٹی وی کیمروں کو ماسکنگ اسپرے سے بلائنڈ کرتا تھا اور اے ٹی ایم کے باہر رپیئرنگ کا پرچہ لگاکر تسلی سے کارروائی کرتا تھا/ فوٹو بھارتی میڈیا بھارت میں مشہور زمانہ انگریزی فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس‘ کی طرز پر اے ٹی ایم لوٹنے والے گینگ کو پولیس […]
فلمی انداز میں اے ٹی ایم لوٹنے والا گینگ گرفتار Read More »




