Cricket

قومی کرکٹرز کے لیے سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا آغاز نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہو گیا

راولپنڈی :نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے)راولپنڈی میں قومی کرکٹرز کے لیے سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق کیمپ کے پہلے روز کھلاڑیوں نے این سی اے کے کوچز کی زیر نگرانی مختلف سیشنز میں بھرپور حصہ لیا۔ پہلے سیشن کے دوران کھلاڑیوں نے رول سپیسیفک ٹریننگ اور […]

قومی کرکٹرز کے لیے سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا آغاز نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہو گیا Read More »

پاکستان ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ مسقط میں جاری ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ  کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے سعودی عرب کو 1-2سے شکست دی۔ پاکستان کی کامیابی کا اسکور 04-17، 14-06 اور 04-08 رہا۔ اس سے قبل پاکستان نے گروپ میچز میں بھارت اور فلپائنز

پاکستان ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا Read More »

پاکستان سپر لیگ سیزن10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

پی ایس ایل :پاکستان سپر لیگ سیزن10 ،مقابلے وہیں سے شروع ہوں گے جہاں سے رکے تھے۔پی ایس ایل کے بقیہ8 میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔میچز کا 17مئی سےآغاز ہو گا اور فائنل 25مئی کو کھیلا جائے گا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنے پیغام میں تمام ٹیموں کے لئے نیک

پاکستان سپر لیگ سیزن10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری Read More »

پی ایس ایل 10 :کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 87 رنز سے ہرادیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 20ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 87 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جیمز ونس کی بہترین بلے بازی کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 204

پی ایس ایل 10 :کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 87 رنز سے ہرادیا Read More »

مہدی حسن مرزا کی زمبابوے کےخلاف چٹوگرام ٹیسٹ میں کیریئر کی دوسری سنچری

چٹوگرام:بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز مہدی حسن مرزا نے زمبابوے کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیسٹ کیریئر کی دوسری سنچری جڑ دی۔بدھ کو بیر سریشتھو فلائٹ لیفٹیننٹ مطیع الرحمان سٹیڈیم میں کھیلے گئے دو میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بنگلہ

مہدی حسن مرزا کی زمبابوے کےخلاف چٹوگرام ٹیسٹ میں کیریئر کی دوسری سنچری Read More »

کیریئر کے آخر تک 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار برقرار رکھنے کی کوشش کروں گا،حارث روف

لاہور: قلندرز کے تیز گیند باز حارث رؤف نے اپنی تیز رفتاری سے باؤلنگ کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے کیریئر کے آخر تک 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند بازی کرنے کی کوشش کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف نے کہا کہ وہ اپنی

کیریئر کے آخر تک 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار برقرار رکھنے کی کوشش کروں گا،حارث روف Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پی ایس ایل 10 کے آغاز پر مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے آغاز پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پی سی بی انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ اسپیکر نے پی ایس ایل 10 میں شریک تمام کھلاڑیوں کیلئے نیک تمناؤں

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پی ایس ایل 10 کے آغاز پر مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار Read More »

Scroll to Top