وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کوہسار یونیورسٹی مری کے سینڈیکیٹ اجلاس میں خطاب، تعلیمی سہولتوں کی بہتری کا وعدہ
مری :وزیر تعلیم پنجاب اور پرو چانسلر رانا سکندر حیات نےکوہسار یونیورسٹی مری کی سینڈیکیٹ کے نویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق کوہسار یونیورسٹی مری کو شاندار انفراسٹرکچر، بہترین فیکلٹی اور اعلیٰ تعلیمی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ […]
