ایئر یونیورسٹی میں سالانہ کانووکیشن ، 1391 گریجویٹس کو ڈگریاں دی گئیں
اسلام آباد:ایئر یونیورسٹی نے 1391 گریجویٹس کو ڈگریاں دینے کے لئے 12 ویں کانووکیشن کا انعقاد کیا۔ایئر یونیورسٹی مین کیمپس اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں والدین، معزز فیکلٹی ممبران اور معزز مہمانوں نے شرکت کی۔جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد نے کانووکیشن تقریب میں بطور مہمان […]
ایئر یونیورسٹی میں سالانہ کانووکیشن ، 1391 گریجویٹس کو ڈگریاں دی گئیں Read More »