Food

عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز، گوشت کی تقسیم اور دعوتوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد:ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کا دوسرا دن مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے مسلمان آج بھی جانوروں کی قربانی کر رہے ہیں، تاہم پہلے دن کے مقابلے میں آج قربانی کی تعداد میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں

عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز، گوشت کی تقسیم اور دعوتوں کا سلسلہ جاری Read More »

Scroll to Top