Food

امریکہ: فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس نے مینیو سے پیاز کیوں نکال دی؟

امریکہ کی مختلف ریاستوں میں ‘ای کولائی’ فوڈ پوائزننگ کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق اس انفیکشن سے 49 افراد متاثر ہوئے جن میں سے ایک کی موت ہو گئی۔ ای کولائی انفیکشنز کو میکڈونلڈز کے کوارٹر پاؤنڈر ہیم برگر سے جوڑا جا رہا ہے اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق ممکنہ طور پر […]

امریکہ: فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس نے مینیو سے پیاز کیوں نکال دی؟ Read More »

خشک میوہ جات کھانے سے سپرم کی طاقت میں اضافہ‘

ایک تازہ ترین تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ خشک میوہ جات کھانے سے سپرم کی صحت میں بہتری آتی ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق جن مردوں نے 14 ہفتوں تک روزانہ اخروٹ، بادام اور ہیزل نٹ کھائے ان کے سپرم کی تعداد بڑھ گئی اور ساتھ ہی ساتھ ان کے سپریم کے تیرنے کی

خشک میوہ جات کھانے سے سپرم کی طاقت میں اضافہ‘ Read More »

‘پراسیسڈ گوشت سے دمے کے مرض میں اضافہ’

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پراسیسڈ گوشت یعنی مصنوعی طور پر زیادہ دنوں کے لیے کھانے لائق بنایا جانے والے گوشت سے دمے کے مرض کی علامات میں اضافہ ہوتا ہے۔ یہ تحقیق تھوریکس نامی جریدے میں شائع ہوئي ہے اور اس میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے میں چار پورشن کھانے سے خطرہ

‘پراسیسڈ گوشت سے دمے کے مرض میں اضافہ’ Read More »

بنگال کی ‘جل پری’ ہلسا

لسا مچھلی کانٹے دار تو ہوتی ہے لیکن مزے دار بھی بہت ہوتی ہے مہینوں سمندر کے گہرے پانی میں چھپی ہلسا مچھلی سردیوں کے ختم ہوتے ہی اچھلتی کودتی خلیج بنگال کی لہروں پرسوار ہو کر گنگا اور پدما دریا میں آ گرتی ہے جہاں بنگال کے مچھیرے جال لیے اس کے منتظر رہتے

بنگال کی ‘جل پری’ ہلسا Read More »

ایک قسم کی خوراک پر زندگی ممکن ہے؟

روایتی طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ اپنی غذا میں انواع و اقسام کے اجزا کو شامل کرنا زیادہ فائدہ مند ہے۔ لیکن اگر حالات ایسے ہوں کہ آپ کو زندہ رہنے کے لیے صرف ایک چیز کھانے کو میسر ہو، تو وہ کون سی چیز ہو گی؟ کوئی شخص صرف ڈبل روٹی پر

ایک قسم کی خوراک پر زندگی ممکن ہے؟ Read More »

غذائیت میں اضافے کے لیے آٹے میں فولک ایسڈ شامل کرنے کی سفارش

دنیا کے 80 سے زائد ممالک میں آٹے میں فولک ایسڈ شامل کیا جاتا ہے تاہم برطانیہ میں یہ عمل روک دیا گیا تھا۔ برطانیہ میں حکومت سے ایک بار پھر مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ آٹے میں فولک ایسڈ شامل کرے تا کہ بچوں کو پیدائشی نقائص سے بچایا جا سکے۔ ایک نئے

غذائیت میں اضافے کے لیے آٹے میں فولک ایسڈ شامل کرنے کی سفارش Read More »

وہ غذا جو انسانی جان اور ماحول دونوں کے لیے محفوظ ہے

ایک ایسی غذا تیار کر لی گئی ہے جو زندگیاں بچانے کی ضمانت دیتی ہے، جو دس ارب افراد کو میسر ہوگی اور جس کے ماحول کے لیے تباہ کن اثرات بھی نہیں ہیں۔ سائنسدان آنے والی دہائیوں میں مزید اربوں افراد کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کا حل تلاش کرنے کی کوشش کر

وہ غذا جو انسانی جان اور ماحول دونوں کے لیے محفوظ ہے Read More »

غذائیں جو وقت سے پہلے موت کا باعث بن رہی ہیں

  ایک حالیہ تحقیق بتاتی ہے کہ جو خوراک ہم استعمال کر رہے ہیں وہ سالانہ 11 ملین (ایک کروڑ دس لاکھ) افراد کی وقت سے پہلے موت کا باعث بن رہی ہے۔ جریدے لینسٹ کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق ہماری روزمرہ کی خوارک تمباکو نوشی سے زیادہ خطرناک اور مہلک ہے اور یہ دنیا

غذائیں جو وقت سے پہلے موت کا باعث بن رہی ہیں Read More »

کیا ہمیں دن میں تین بار کھانا کھانا چاہیے؟

ممکن ہے کہ آپ دن میں تین بار کھانا کھاتے ہوں۔ جدید دور میں ایسے ہی کھانا کھایا جاتا ہے۔ ہمیں بتایا گیا ہے کہ کھانوں میں سب سے اہم ناشتہ ہے۔ کام پر بھی کھانے کا وقفہ ہوتا ہے اور ہماری سماجی اور گھریلو زندگی بھی کھانوں کے گرد ہی گھومتی ہے۔ لیکن کیا

کیا ہمیں دن میں تین بار کھانا کھانا چاہیے؟ Read More »

’میری ویڈیو بنا کر مجھے مسلسل بلیک میل کیا گیا، اسی کے ڈر سے صلح کی تھی‘

’اس لیے صلح کی تھی کہ میری ویڈیو ڈیلیٹ کر دی جائے گی۔۔۔‘ یہ کہنا ہے ایک متاثرہ اور معروف ٹرانس جینڈر کا جن کی برہنہ ویڈیو مبینہ طور پر وائرل کیے جانے کے بعد پشاور پولیس نے الیکٹرانک کرائمز ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس کے مطابق اس معاملے پر

’میری ویڈیو بنا کر مجھے مسلسل بلیک میل کیا گیا، اسی کے ڈر سے صلح کی تھی‘ Read More »

Scroll to Top