دنیا کے 100 مقبول ریستورانوں میں شمار کراچی کی زاہد نہاری: ’ہم نے کبھی بھی معیار اور ذائقے پر سمجھوتہ نہیں کیا‘
کراچی کے ریستوراں زاہد نہاری کو اس کے پکوان کی مہارت کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر سراہا گیا ہے اور اس کا شمار دنیا کے سو مشہور ریستورانوں میں کیا گیا ہے۔ یورپی ملک کروشیا کی کمپنی ٹیسٹ ایٹلس نے سال 2024 کی فہرست برائے دنیا کے سو مشہور ریستوران جاری کی ہے […]