Food

باورچی خانے کے نو کارآمد نسخے

آپ کھانا، پکانا اور کھانا کھانا پسند کرتے ہیں۔ آپ بازار میں نئی تراکیب کی تلاش میں کھو جاتے ہیں اور اس کے لیے آپ طباخی کی عجیب و غریب کتابیں پڑھتے ہیں۔۔۔ اور آپ ان میں درج تکنیک کو استعمال کرنے میں ہچکتے نہیں حالانکہ کہ بعض اوقات باورچی خانے کے بجائے ان کا […]

باورچی خانے کے نو کارآمد نسخے Read More »

کھانا پکانا واقعی اطمینان بخش ہوتا ہے: مشلین سٹار شیف

شیف گریما اروڑہ مشیلن سٹار جیتنے والی انڈیا کی پہلی خاتون بن گئی ہیں، انھیں یہ اعزاز تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں قائم ریستوران ’گا‘ پر دیا گیا ہے۔ بی بی سی کی نکیتا مندھانی نے ان سے ان کی کامیابی کے اس سفر کے بارے میں بات کی ہے۔ ماں کے ہاتھ کا

کھانا پکانا واقعی اطمینان بخش ہوتا ہے: مشلین سٹار شیف Read More »

کیا یہ دبئی کا سب سے مستند پکوان ہے؟

آمنہ الھاشمی کو یہ پسند نہیں کہ انھیں امارات کی پہلی ’شیف پیٹرن‘ کہا جائے۔ یہ وہ خطاب ہے جو دبئی کی شیف کی برادری نے انھیں متحدہ عرب امارات کی ریستوران کھولنے والی پہلی خاتون شیف ہونے پر دیا تھا۔ وہ کہتی ہیں کہ اس طرح کا کا لقب انھیں ان کے مہمانوں سے

کیا یہ دبئی کا سب سے مستند پکوان ہے؟ Read More »

روزانہ ایک سیب کھانے کے کرشماتی فوائد یہ اپنے اندر صحت کی ایک پوری دنیا سمیٹے ہوئے ہے

سیب اپنے اندر صحت کی ایک پوری دنیا سمیٹے ہوئے ہے۔ دن میں صرف ایک سیب کھانے سے آپ صحت کے کئی فوائد لوٹ سکتے ہیں۔ یہاں آپ کو روزانہ ایک سیب کھانے کی چند مثبت تبدیلیوں سے آگاہ کریں گے۔ پھیپھڑوں کی صحت کی حفاظت بچوں کی مضبوط ہڈیوں کے لیے انہیں یہ 5غذائیں

روزانہ ایک سیب کھانے کے کرشماتی فوائد یہ اپنے اندر صحت کی ایک پوری دنیا سمیٹے ہوئے ہے Read More »

کشمیر کے روایتی وازوان کی بات کہاں!

جیسے ہی گھر کا دروازہ کھولا، میز پر رکھے لفافے پر نظڑ پڑی۔ افوہ! پھر ایک شادی۔ لیکن لفافہ کھلتے ہی ساری تھکن ہوا ہوگئی۔ شادی کا کارڈ کیا مسرت کا پیغام تھا۔ قریبی دوست کے صاحب زادے کی شادی کا کارڈ تھا۔ ستمبر کا مہینہ اور سری نگر۔ مزا آ گیا۔ کون کافر ہو

کشمیر کے روایتی وازوان کی بات کہاں! Read More »

جاڑوں کے چٹخارے

سردیوں کا موسم شروع ہوتے ہی ماحول کا رنگ بدل جاتا ہے۔ سورج کی تپش اور گرم ہوا کے تھپیڑے فضا سے ایسے غائب ہو جاتے ہیں گویا ان کا وجود ہی نہیں تھا۔ کن منی دھوپ اور گلابی جاڑوں کی شام کا فسوں نرالا ہوتا ہے۔ میٹھی میٹھی دھوپ میں سوندھی ریت میں بھنی

جاڑوں کے چٹخارے Read More »

مالیرکوٹلہ کی کہانی

انڈیا میں کئی ایک ایسے چھوٹے شہر ہیں جن کے بارے میں آپ نے شاید نہ کبھی سنا ہوگا اور نہ ہی پڑھا ہوگا۔ یہ شہر اپنی تاریخی، مذہبی اور ثقافتی قدروں کے باعث شہرت رکھتے تھے لیکن اب گمنامی کے اندھیروں نے ان کا رنگ پھیکا کر دیا ہے اور ان کی اہمیت کو

مالیرکوٹلہ کی کہانی Read More »

ہندوستانی کھانوں کی شان، اچار، چٹنی اور مربہ

اچار، چٹنی اور مربہ۔ ان تینوں کا عجب ساتھ ہے۔ دو چٹپٹے اور ایک میٹھا پھر بھی ساتھ ہی کہلائے گا۔ ہندوستانی کھانوں میں اچار اور چٹنی کا اہم کردار ہے۔ ہر خطے میں ان کا ذائقہ مختلف ہوتا ہے۔ شکل بدل جاتی ہے، نام بدل جاتا ہے اور ذائقہ بھی۔ ہندوستان کا جنوبی حصہ

ہندوستانی کھانوں کی شان، اچار، چٹنی اور مربہ Read More »

’ترک اچار میں چھپا ہے سر درد کا علاج‘

اچار ترک کھانوں کا لازمی جُزو ہے اور اچار کے پانی کو شدید سر درد کے لیے فوری، مزیدار اور قدرتی علاج تصور کیا جاتا ہے۔ استنبول کی گہماگہمی سے بھرپور گلی میں سادی سی دکان کے سامنے ایک بوڑھا آدمی اچار کی رنگین تھیلیوں کو ترتیب دے رہا تھا۔ وہ گوبھی، چقندر، آلوبخارے اور

’ترک اچار میں چھپا ہے سر درد کا علاج‘ Read More »

انرجی ڈرنکس چھوڑیں، توانائی بڑھانے والی غذائیں استعمال کریں

نرجی ڈرنکس  کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ ان انرجی ڈرنکس میں کیفین اور شوگر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو بلڈ پریشر میں اضافے، دل کی دھڑکن میں بے قاعدگی اور توانائی میں اچانک کمی کا باعث بن سکتی ہے۔ مزید پڑھیں وہ مشروبات جو آپ کے نظامِ انہضام

انرجی ڈرنکس چھوڑیں، توانائی بڑھانے والی غذائیں استعمال کریں Read More »

Scroll to Top