Food

امریکہ میں میکڈونلڈ کا برگر کھانے سے 75 افراد کو ’سنگین بیماری‘، 22 ہسپتال منتقل

امریکہ کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے کہا ہے کہ میکڈونلڈز کے کوارٹر پاؤنڈر ہیمبرگرز سے جُڑی بیماری ’ای کولی‘ سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 49 سے بڑھ کر 75 ہو گئی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق صحت کے نگران ادارے نے کہا ہے کہ 22 افراد ہسپتال میں […]

امریکہ میں میکڈونلڈ کا برگر کھانے سے 75 افراد کو ’سنگین بیماری‘، 22 ہسپتال منتقل Read More »

جنک اور فاسٹ فوڈ کے حاملہ خواتین اور بچوں کی صحت پر کیا اثرات ہوسکتے ہیں؟

آج کل نوجوانوں کی بڑی تعداد فاسٹ فوڈ کی لت میں مبتلا ہے جہاں اس کے مضر اثرات نوجوانوں کی صحت کو متاثر کررہے ہیں وہیں یہ حاملہ خواتین اور ان کے بچے کی صحت کیلئے بھی نقصان دہ ہیں۔  ماہرین کا خیال ہے کہ بڑھتا ہوا وزن، جلدی بلوغت کے آثار کا نمودار ہونا،

جنک اور فاسٹ فوڈ کے حاملہ خواتین اور بچوں کی صحت پر کیا اثرات ہوسکتے ہیں؟ Read More »

کیا یہ دبئی کا سب سے مستند پکوان ہے؟

آمنہ الھاشمی کو یہ پسند نہیں کہ انھیں امارات کی پہلی ’شیف پیٹرن‘ کہا جائے۔ یہ وہ خطاب ہے جو دبئی کی شیف کی برادری نے انھیں متحدہ عرب امارات کی ریستوران کھولنے والی پہلی خاتون شیف ہونے پر دیا تھا۔ وہ کہتی ہیں کہ اس طرح کا کا لقب انھیں ان کے مہمانوں سے

کیا یہ دبئی کا سب سے مستند پکوان ہے؟ Read More »

فوڈ ایپس کے ذریعے کھانوں کی ترسیل کیا ریستورانوں کا مستقل خطرے سے دوچار کر رہی ہے؟

ترکی سے تعلق رکھنے والا جوڑا، اوزوداغ اور یونکا چوبوک کہتے ہیں کہ کھانا ڈیلیوری کرنے والی ایک ایپ کی بدولت ان کا ایک دیرینہ خواب شرمندہ تعبیر ہو گیا ہے۔ ترکی کا یہ جوڑا سنہ 2020 میں نیویارک منتقل ہوا تھا تاہم کورونا وائرس کی وبا کے باعث وہ بروکلین میں اپنی رہائش گاہ

فوڈ ایپس کے ذریعے کھانوں کی ترسیل کیا ریستورانوں کا مستقل خطرے سے دوچار کر رہی ہے؟ Read More »

لکھنؤ کا کبابوں سے عشق اور آلودگی: ’کباب کوئلے کی جگہ گیس پر سینکے جائیں گے تو ظلم ہو گا‘

  لکھنؤ میں شام ہوتے ہی فضا میں کوئلے اور تندور میں پکنے والے کبابوں اور دھیمی آنچ پر پکنے والی بریانی کی سوندھی خوشبو پھیل جاتی ہے اور کھانوں کے شوقین نہ چاہتے ہوئے بھی ان کی طرف کھیچے چلے آتے ہیں۔ لکھنؤ اپنی تہذیب، ثقافت اور اپنے لذیذ کھانوں کے لیے مشہور ہے۔

لکھنؤ کا کبابوں سے عشق اور آلودگی: ’کباب کوئلے کی جگہ گیس پر سینکے جائیں گے تو ظلم ہو گا‘ Read More »

ازبک پلاؤ: ’قدرتی ویاگرا‘ مگر بنانے والے کی جان ہتھیلی پر

چاول، سبزیوں، گوشت اور مسالوں کا حسین امتزاج ’پلاؤ‘ شاہراہِ ریشم کے مملک میں کافی مقبول ہے۔ مگر اسے سب سے زیادہ ازبکستان کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔ یہ ملک کی قومی ڈش ہے جسے ہفتے میں کم از کم ایک بار ضرور کھایا جاتا ہے۔ یہ ہر طرح کی تقریب کا اہم جزو ہے،

ازبک پلاؤ: ’قدرتی ویاگرا‘ مگر بنانے والے کی جان ہتھیلی پر Read More »

‘ڈاکٹروں کو غذائیت کے بارے میں کچھ نہیں پڑھایا جاتا’

برطانیہ میں میڈیکل کے طلبہ نے کہا ہے کہ انھیں خوراک اور صحت پر طرزِ زندگی کے اثرات کے بارے میں کچھ نہیں پڑھایا جاتا۔ طلبہ کے مطابق جو انھیں پڑھایا جاتا ہے وہ بعد میں ہسپتالوں میں کام کرنے کے دوران عملی طور پر زیادہ کارآمد ثابت نہیں ہوتا۔ ایک ممتاز ڈاکٹر نے کہا

‘ڈاکٹروں کو غذائیت کے بارے میں کچھ نہیں پڑھایا جاتا’ Read More »

کیا ہمیں دن میں تین بار کھانا کھانا چاہیے؟

ممکن ہے کہ آپ دن میں تین بار کھانا کھاتے ہوں۔ جدید دور میں ایسے ہی کھانا کھایا جاتا ہے۔ ہمیں بتایا گیا ہے کہ کھانوں میں سب سے اہم ناشتہ ہے۔ کام پر بھی کھانے کا وقفہ ہوتا ہے اور ہماری سماجی اور گھریلو زندگی بھی کھانوں کے گرد ہی گھومتی ہے۔ لیکن کیا

کیا ہمیں دن میں تین بار کھانا کھانا چاہیے؟ Read More »

کیا چاکلیٹ اور فاسٹ فوڈ کی بہت زیادہ طلب بھی ایک ’نشہ‘ ہے؟

پچھلے چند برسوں سے اس امکان پر تحقیق کی جا رہی ہے کہ کیا ہمیں چند غذاؤں یا کھانوں کی لت لگ سکتی ہے؟ خاص طور پر وہ جن کا ذائقہ ہمیں بہت پسند ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر آپ نے شاید سنا ہوگا کہ چینی نشہ آور ہے لیکن سائنس اس سب کے

کیا چاکلیٹ اور فاسٹ فوڈ کی بہت زیادہ طلب بھی ایک ’نشہ‘ ہے؟ Read More »

Scroll to Top