فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس نے مینیو سے پیاز کیوں نکال دی؟
امریکی فاسٹ فوڈ چین ’میکڈونلڈ‘ کے برگر سے جڑے فوڈ پوائزننگ کے کیسز کے بعد مختلف امریکی ریسٹورنٹس نے مینیو آئٹمز سے پیاز نکالنا شروع کردی ہے۔ روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی 10 ریاستوں میں گزشتہ ماہ ای کولی فوڈ پوائزننگ کے کیسز رپورٹ ہوئے تھے جس میں وفاقی صحت حکام کے مطابق کم از […]
فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس نے مینیو سے پیاز کیوں نکال دی؟ Read More »