Food

مرغی کا گوشت 577 روپے کلو ہو گیا

  لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، مرغی کا گوشت 13 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔ 13 روپے کی کمی ہونے سے مرغی کا گوشت 577 ر وپے کلو ہو گیا، گزشتہ روزبھی مرغی کے گوشت کے نرخوں میں کمی ہوئی تھی۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق زندہ برائلر مرغی […]

مرغی کا گوشت 577 روپے کلو ہو گیا Read More »

سبزیوں کی قیمتوں میں کمی، مستحکم اور اضافہ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

ایک نیوز:لاہور ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ2روز کی سبزیوں کی قیمتوں میں کمی، مستحکم اور اضافہ کی رپورٹ جاری کر دی۔ 8سبزیوں کی قیمتوں میں بتدریج کمی 12 سبزیوں کی قیمتیں مستحکم، 2 سبزیوں کی قیمت میں اضافہ ہوا، پیاز، آلو،بند گوبھی، دیسی ٹینڈے، میتھی، لوکی بوتل، ادرک تھائی لینڈ ، ادرک چائنہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی ،کریلا، بینگن، پھول گوبھی، کھیرا، اروی، مٹر، شملہ مرچ، بھنڈی، شلجم، پالک، لیموں چائنہ، دیسی لہسن کی قیمتیں برقرار رہیں۔ لہسن چائنہ، ہارنی لہسن

سبزیوں کی قیمتوں میں کمی، مستحکم اور اضافہ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری Read More »

پاکستان کی چین کو گوشت کی برآمدات 3.3 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

بیجنگ: جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز آف چائنہ (جی اے سی سی) کے مطابق رواں سال کے پہلے 9 ماہ جنوری تا ستمبر کے دوران پاکستان کی چین کو گوشت کی برآمدات 3.3 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ قونصلر غلام قادر نے کہا کہ چینی صارفین اپنے

پاکستان کی چین کو گوشت کی برآمدات 3.3 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں Read More »

وہ غذائیں جو خون کی کمی جیسے عام مسئلے سے بچاتی ہیں

جسم میں آئرن کی کمی کا مطلب خون کی کمی ہے اور اس منرل کی کمی سے لوگ تھکاوٹ اور کمزوری سمیت سر درد جیسے مسائل کی شکایات بھی کرتے ہیں/ فائل فوٹو آئرن کا شمار ایسے منرلز میں کیا جاتا ہے جو جسم میں سرخ خون کے خلیات کو بڑھانے میں اہم کردار ادا

وہ غذائیں جو خون کی کمی جیسے عام مسئلے سے بچاتی ہیں Read More »

ابلے ہوئے انڈوں کو چھیلنے کے 4 آسان ترین طریقے

ابلے ہوئے انڈوں کو چھیلنا اتنا زیادہ مشکل بھی نہیں / فوٹو بشکریہ Elizabeth Rider ابلے ہوئے انڈے کو ہاتھ میں پکڑنا ہی کافی مشکل لگتا ہے یا کم از کم اسے چھیلنا تو بہت مشکل لگتا ہے۔ ویسے تو ہاتھ سے انڈے کو چھیلتے وقت اس کے پچک جانے سے کوئی اثر نہیں پڑتا مگر

ابلے ہوئے انڈوں کو چھیلنے کے 4 آسان ترین طریقے Read More »

انڈے مزید مہنگے ، مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری

لاہور، انڈے مزید مہنگے ہو گئے، مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری ہے۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595 روپے کلو مقرر کی گئی ہے، زندہ برائلر مرغی کی پرچون قیمت 411 روپے فی کلو جبکہ تھوک قیمت 397 پر مستحکم ہے۔ ملک میں مہنگائی کی

انڈے مزید مہنگے ، مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری Read More »

کیلے کے تنے روزگار کا نیا ذریعہ بن گئے، خصوصی رپورٹ

سندھ کے شہر مٹیاری میں پہلی مرتبہ ایک مقامی زمیندار نے اپنی زمین پر ایک فیکٹری قائم کرکے وہاں کیلے کے تنے سے فائبر بنانے کے لیے مشینیں نصب کی ہیں۔ مٹیاری کے نواحی گاؤں محمد بخش بروہی کے رہائشی علی بخش بروہی کا یہ کامیاب تجربہ نہ صرف ماحول دوست ہے بلکہ مقامی لوگوں

کیلے کے تنے روزگار کا نیا ذریعہ بن گئے، خصوصی رپورٹ Read More »

روزانہ کافی اور انڈے کی ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر باس نے خاتون کو ملازمت سے فارغ کردیا

چینی تعلیمی فرم میں  نئی ملازمت شروع کرنے والی خاتون کو باس کی ناشتے کی ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لو نامی خاتون نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کو چینی سوشل ایپ پر شیئر کیا اور بتایا کہ کیسے اسے باس کی ناشتے کی

روزانہ کافی اور انڈے کی ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر باس نے خاتون کو ملازمت سے فارغ کردیا Read More »

Scroll to Top