Food

بہاولپور میں تیسرا نیشنل مینگو فیسٹیول جاری

بہاولپور میں تیسرا نیشنل مینگو فیسٹیول زور و شور سے جاری ہےجہاں شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے آم کی مختلف اقسام سے لطف اندوز ہونے کے لیے فیسٹیول کا رخ کیا ہے۔ یہ تین روزہ فیسٹیول ذائقہ دار آموں کی مختلف اقسام پیش کر رہا ہے جن میں انور رٹول، سندھڑی، چونسا، اور لال

بہاولپور میں تیسرا نیشنل مینگو فیسٹیول جاری Read More »

Scroll to Top