Food

مرہٹہ حکمرانوں کے شاہی کھانے

انڈیا کے جنوبی شہر چنئی سے 200 کلو میٹر کے فاصلے پر تنجور قدیم زمانے میں چولا، مرہٹوں اور نایکوں کا دارالحکومت تھا۔ دریائے کاویری کے کنارے آباد جنوبی ہند کا یہ شہر قدیم زمانے میں اپنی ثقافتی قدروں کے لیے جانا جاتا تھا پھر مرہٹوں نے اس شہر کو علم و ادب کا گہوارہ […]

مرہٹہ حکمرانوں کے شاہی کھانے Read More »

چائنیز کھانوں میں نمک کی مقدار صحت کے لیے مضر

ایکشن آن سالٹ نامی صحتِ عامہ سے متعلق ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ ریستورانوں اور سپر مارکیٹوں میں بیچے جانے والے چائنیز کھانے پر تنبیہی پیغامات ہونے چاہیئیں کیونکہ اکثر اوقات ان میں انتہائی زیادہ نمک پایا جاتا ہے۔ تنظیم نے 150 سے زیادہ ڈشز کا جائزہ لیا اور معلوم ہوا کہ ان میں

چائنیز کھانوں میں نمک کی مقدار صحت کے لیے مضر Read More »

پُرتشدد واقعات کے باوجود c میں گوشت خوری کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے؟

انڈیا میں عشروں سے سبزی خوری کو ایک مذہبی، روحانی اور پاکیزہ رحجان سے تعبیر کیا جاتا رہا ہے اور اس تصور کو بہت سی دائیں بازوو کی ہندو تنظیمیں اور سیاسی جماعتیں ایک مذہبی پہلو کے طور پر فرورغ دیتی رہی ہیں۔ بی جے پی کے اقتدار والی کئی ریاستوں میں ماحولیات، صحت و

پُرتشدد واقعات کے باوجود c میں گوشت خوری کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے؟ Read More »

کیا انڈے واقعی صحت کے لیے اچھے ہوتے ہیں؟

اگر کوئی ایک خوراک ہے جو دنیا بھر کے لوگوں میں مقبول ہے اور ایک مکمل غذا بھی تصور کی جا سکتی ہے، تو وہ انڈہ ہے۔ باآسانی دستیاب، پکانے میں نہایت آسان، جیب پر ہلکا اور پروٹین سے بھر پور۔ امریکہ کی کنیٹیکٹ یونیورسٹی میں شعبہ غذائیت کے پروفیسر کرسٹوفر بلیسو کا کہنا ہے

کیا انڈے واقعی صحت کے لیے اچھے ہوتے ہیں؟ Read More »

چین کو خوراک کے بحران کا سامنا یا صرف مغربی میڈیا کی غلط فہمی؟

اگست میں چین کے صدر شی جن پنگ نے سنہ 2013 میں شروع کی گئی مہم ‘اپنی پلیٹ صاف کریں’ کو ایک نئے انداز میں دوبارہ شروع کیا ہے۔ انھوں نے ملک میں خوراک کے ضیاع کو ختم کرنے اور پیسے کی بچت پر زور دیا ہے۔ چینی صدر نے خوراک کی کمی کو ‘پریشان

چین کو خوراک کے بحران کا سامنا یا صرف مغربی میڈیا کی غلط فہمی؟ Read More »

چین میں ڈمپلنگ کھانے کا ’وائرل چیلنج‘ جو ریستورانوں کے لیے مشکلات پیدا کر رہا ہے

چین میں ڈمپلنگ کھانے کے مقابلے کے لیے ایک ریستوراں کے خلاف تحقیقات جاری ہیں کیونکہ کہا جا رہا ہے اس نے خوراک کے ضیاع کے قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔ اس مقابلے میں جو لوگ سب سے کم وقت میں 108 مسالے دار ڈمپلنگ کھا جاتے ہیں انھیں انعام میں ایک وقت کا

چین میں ڈمپلنگ کھانے کا ’وائرل چیلنج‘ جو ریستورانوں کے لیے مشکلات پیدا کر رہا ہے Read More »

مرغن کھانوں کے شوقین پاکستانی اپنی زندگی سے تیل کو کیسے کم کر سکتے ہیں؟

پاکستانیوں کا شمار دنیا کے ان ممالک کی فہرست میں کیا جاتا ہے جہاں لوگ مزیدار کھانوں کے شوقین سمجھے جاتے ہیں۔ یہی نہیں بلکہ دنیا بھر سے آنے والے زیادہ تر سیاح بھی پاکستانی کھانوں کے گرویدہ ہو جاتے ہیں تاہم وہ یہ شکایت ضرور کرتے ہیں کہ پاکستانی کھانوں میں تیل اور مرچوں

مرغن کھانوں کے شوقین پاکستانی اپنی زندگی سے تیل کو کیسے کم کر سکتے ہیں؟ Read More »

کھانے میں ’تھوک‘ اور ’پیشاب‘ ملانے کی غیر مصدقہ ویڈیوز سے انڈین ریاستوں میں ہنگامہ برپا

کھانے پینے کی اشیا میں ’تھوک‘، ’پیشاب‘ اور مٹی ملانے کی مبینہ ویڈیوز کے سامنے آنے کے بعد انڈیا کی دو ریاستوں اتراکھنڈ اور اُتر پردیش میں ریاستی حکومت ایسا کرنے والوں کے خلاف بھاری جُرمانے اور قید کی سخت سزا سے متعلق قانون سازی کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ شمالی ریاست اتراکھنڈ

کھانے میں ’تھوک‘ اور ’پیشاب‘ ملانے کی غیر مصدقہ ویڈیوز سے انڈین ریاستوں میں ہنگامہ برپا Read More »

امریکہ: فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس نے مینیو سے پیاز کیوں نکال دی؟

امریکہ کی مختلف ریاستوں میں ‘ای کولائی’ فوڈ پوائزننگ کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق اس انفیکشن سے 49 افراد متاثر ہوئے جن میں سے ایک کی موت ہو گئی۔ ای کولائی انفیکشنز کو میکڈونلڈز کے کوارٹر پاؤنڈر ہیم برگر سے جوڑا جا رہا ہے اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق ممکنہ طور پر

امریکہ: فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس نے مینیو سے پیاز کیوں نکال دی؟ Read More »

خشک میوہ جات کھانے سے سپرم کی طاقت میں اضافہ‘

ایک تازہ ترین تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ خشک میوہ جات کھانے سے سپرم کی صحت میں بہتری آتی ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق جن مردوں نے 14 ہفتوں تک روزانہ اخروٹ، بادام اور ہیزل نٹ کھائے ان کے سپرم کی تعداد بڑھ گئی اور ساتھ ہی ساتھ ان کے سپریم کے تیرنے کی

خشک میوہ جات کھانے سے سپرم کی طاقت میں اضافہ‘ Read More »

Scroll to Top