Football

لیونل میسی انجری کے باعث ورلڈ کپ کوالیفائرز سے باہر ہوگئے

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی انجری کے باعث ورلڈ کپ کوالیفائرز کے 2 میچز سے باہر ہوگئے۔ انٹر میامی کے فاروڈ میسی اٹلانٹا یونائیٹیڈکے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔ انٹر میامی انتظامیہ نے تصدیق کی کہ میسی کوکم درجے کی انجری ہے لیکن میسی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز میں 21 […]

لیونل میسی انجری کے باعث ورلڈ کپ کوالیفائرز سے باہر ہوگئے Read More »

پاک فوج کی جانب سے انڈر 16 فٹبال ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

کوہاٹ- پاک فوج کی جانب سے ضم اضلاع سے انڈر 16 فٹبال ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضم اضلاع سے کل 8 ٹیموں نے حصہ لیا۔ضم اضلاع سے شمالی و جنوبی وزیرستان،باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی اور کرم کی ٹیموں نے حصہ لیا،سخت مقابلوں کے بعد مہمند کی ٹیم فاتح جبکہ شمالی

پاک فوج کی جانب سے انڈر 16 فٹبال ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد Read More »

امریکن میجر ساکر لیگ،انٹر میامی نے ہیوسٹن ڈائنامو کو ہرا دیا

امریکن میجر ساکر لیگ میں لیونل میسی کی ٹیم انٹر میامی نے ہیوسٹن۔ ڈائنامو کو ہرا دیا۔وینکوور۔وائیٹ کیپس نے لاس اینجلس گلیکسی کو شکست دی۔ہیوسٹن۔ ٹیکساس میں کھیلے گئے میچ میں میامی کی ٹیم نے میسی کو ریسٹ دیا تاہم کھلاڑیوں نے ٹیم کو ان کی کمی محسوس ہونے نہ دی اور میزبان ٹیم کو

امریکن میجر ساکر لیگ،انٹر میامی نے ہیوسٹن ڈائنامو کو ہرا دیا Read More »

منڈی بہاؤالدین میں قائد اعظم فٹ بال چیمپئن شپ

منڈی بہاؤالدین میں قائد اعظم فٹ بال چیمپئن شپ کے مقابلے جاری ہیں۔قائد اعظم گراؤنڈ میں جاری ایونٹ میں مختلف اضلاع کی8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔سیمی فائنل میں نیشنل فٹ بال کلب ڈنگہ نے سٹی سپورٹس کلب منڈی بہاؤالدین کو مات دیکر فائنل کےلئے کوالیفائی کیا۔مقررہ وقت تک مقابلہ 2،2گول سے برابر رہا، پنالٹی

منڈی بہاؤالدین میں قائد اعظم فٹ بال چیمپئن شپ Read More »

پاکستان فٹبال کے لئے خوشخبری۔ فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کردی

اسلام آباد- فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کردی۔ فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فیصلے سے آگاہ کردیا۔ فیفا نے پی ایف ایف کانگریس کی جانب سے آئینی ترامیم منظور ہونے کے بعد پاکستان کی معطلی ختم کی۔ معطلی ختم ہونے کے بعد پاکستان فٹبال ٹیم بین الاقوامی

پاکستان فٹبال کے لئے خوشخبری۔ فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کردی Read More »

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کردی

پاکستان میں کھیلوں کے حوالے سےایک خوش آئیند خبر۔فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کردی۔ فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فیصلے سے آگاہ کردیا۔پی ایف ایف کانگریس کی جانب سے آئینی ترامیم منظور ہونے کے بعد معطلی ختم کی گئی۔پاکستان فٹبال ٹیم اب بین الاقوامی مقابلوں  DATE .

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کردی Read More »

انگلش پریمیئر لیگ،ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے فلہم کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 گول سے ہرا دیا

لندن۔15جنوری (اے پی پی):ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے انگلش پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں فلہم کی ٹیم کو سخت مقابلے کے بعد 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا۔ دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور برینٹ فورڈکی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا میچ 2-2 گول سے برابررہا،چیلسی اور بورن مائوتھ کی ٹیموں کے درمیان

انگلش پریمیئر لیگ،ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے فلہم کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 گول سے ہرا دیا Read More »

ہسپانوی لیگ لالیگا کے دلچسپ مقابلے جاری

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں اٹلیٹکو میڈرڈ نے اوساسونا کو ہراکر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔میڈرڈ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم اٹلیٹکو میڈرڈ نے اوساسونا کو ایک گول سے مات دی۔ کھیل کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے گزرا۔ میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول ’جولین۔الواریز‘ نے کھیل

ہسپانوی لیگ لالیگا کے دلچسپ مقابلے جاری Read More »

Scroll to Top