Football

ایشیا فٹبال کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے ڈراز کا اعلان، پاکستان 6 میچز کھیلے گا

ایشیا فٹبال کپ کے کوالیفائنگ راونڈ کیلئے ڈراز کا اعلان کردیا گیا، گروپ ای میں شامل  پاکستان اپنا پہلا میچ 25 مارچ کو کھیلے گا۔ ایشیا فٹبال کپ 2027 میں سعودی عرب میں ہوگا، فٹبال کپ کیلئے ہونے والے کوالیفائنگ راونڈ کے ڈراز کی تقریب ملائشیا میں ہوئی، کوالیفائنگ راوند 25 مارچ سے 31 جون […]

ایشیا فٹبال کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے ڈراز کا اعلان، پاکستان 6 میچز کھیلے گا Read More »

پشاور شوکت خانم ہسپتال میں فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

پشاور۔ 07 دسمبر (اے پی پی):خیبرپختونخوا ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (KPTMA) اور رائل انجینئرنگ اینڈ الیکٹرک کمپنی اور امین ہوٹل پشاور کے تعاون سےشوکت خانم ہسپتال میں فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا جبکہ فائنل میچ گنرز ٹیم اور سی ایف سی کے درمیان کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ

پشاور شوکت خانم ہسپتال میں فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد Read More »

قومی ویمنز فٹبال ٹیم (کل) دوحہ کے اسپائر زون میں سعودی عرب کے خلاف فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ کھیلے گی

اسلام آباد۔6دسمبر (اے پی پی):قومی ویمنز فٹبال ٹیم کل (7 دسمبر) کو دوحہ کے اسپائر زون میں سعودی عرب کے خلاف فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ کھیلے گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ہیڈ کوچ عدیل رزقی کی نگرانی میں قومی ٹیم نے دوحہ میں تین دن ٹریننگ کی۔ قومی ٹیم

قومی ویمنز فٹبال ٹیم (کل) دوحہ کے اسپائر زون میں سعودی عرب کے خلاف فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ کھیلے گی Read More »

مداح نے رونالڈو کو چیلنج ہرا کر 1 ملین ڈالر کا انعام جیت لیا مسٹر بیسٹ نے اسٹار فٹبالر اور مداح کے درمیان مقابلے کی ویڈیو شیئر کی

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو ایک مداح نے ہرا کر 1 ملین ڈالر کا انعام جیت لیا۔ مسٹر بیسٹ کے یوٹیوب چینل پر النصر کے اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک مداح کے ساتھ 1 ملین ڈالر انعام کےلیے ایک چیلنج قبول کیا تھا۔ اس کے تحت پینٹلی ایریا سے گول پوسٹ پر 3

مداح نے رونالڈو کو چیلنج ہرا کر 1 ملین ڈالر کا انعام جیت لیا مسٹر بیسٹ نے اسٹار فٹبالر اور مداح کے درمیان مقابلے کی ویڈیو شیئر کی Read More »

لیونل میسی اگلے برس ارجنٹائن کی ٹیم کے ہمراہ بھارت کا دورہ کریں گے ، بھارتی وزیر کا بڑا دعویٰ

فیفا فٹبال ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کیرالہ میں ایک انٹرنیشنل میچ کھیلے گی، وزیر کھیل عبدالرحمان ترواننت پورم (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 20 نومبر 2024ء ) بھارتی ریاست کیرالہ کے وزیر کھیل عبدالرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی اگلے برس ارجنٹائن کی ٹیم کے ہمراہ بھارت کا دورہ کرسکتے ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

لیونل میسی اگلے برس ارجنٹائن کی ٹیم کے ہمراہ بھارت کا دورہ کریں گے ، بھارتی وزیر کا بڑا دعویٰ Read More »

میسی کا 14 سال بعد بھارت میں فٹبال میچ کھیلنے کا امکان

ارجنٹائن کی فٹبال ٹیم، بشمول لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی، اگلے سال ایک انٹرنیشنل میچ کھیلنے کے لیے کیرالہ آئیں گے نئی دہلی ( اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 21 نومبر2024ء) بھارت میں کرکٹ کو جتنا پسند کیا جاتا ہے اتنا ہی فٹبال کا کھیل بھی عوام میں مقبول ہو رہا ہے،ایسے میں اب بھارتی فٹبال فینز کے لیے ایک بڑی خوشخبری بھی سامنے

میسی کا 14 سال بعد بھارت میں فٹبال میچ کھیلنے کا امکان Read More »

رونالڈو کے یو ٹیوب چینل کا پہلا مہمان، نام سامنے آنے پر مداح حیران

سنسنی خیز انداز میں قدم رکھنے والے کرسٹیانو رونالڈو کے پہلے مہمان کوئی اور نہیں بلکہ مسٹر بیسٹ ہیں لزبن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 23 نومبر2024ء) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے یوٹیوب چینل پر پہلی ویڈیو کیلئے مہمان کی شناخت سے پردہ اٹھا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف

رونالڈو کے یو ٹیوب چینل کا پہلا مہمان، نام سامنے آنے پر مداح حیران Read More »

سپینش فٹ بال لیگ میں ہفتے کو مزید 4 میچز کا فیصلہ ہوگا

میڈرڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 22 نومبر2024ء) ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا میں 11 دن آرام کے بعد کل (ہفتے کو) مزید چار میچ کھیلے جائیں گے۔سپینش لیگ لالیگا کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ سپین میں جاری ہے۔پہلا میچ ویلنسیااور ریال بیٹس کی ٹیموں کے درمیان میسٹلا، ویلنسیا، سپین میں کھیلا جائے گا۔

سپینش فٹ بال لیگ میں ہفتے کو مزید 4 میچز کا فیصلہ ہوگا Read More »

پاکستان اور بھوٹان کا میچ 3-3 گول سے برابر

ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن انڈر17چیمپئن شپ میں پاکستان اپنا تیسرا میچ کل سری لنکا کے خلاف کھیلے گا۔ بھوٹان میں جاری ایونٹ میں قومی انڈر 17ٹیم اور میزبان بھوٹان کے درمیان میچ 3-3 گول سے برابر رہا۔ پاکستان کے خبیب خان ، سبحان کریم اور شرف خان نے گول کئے۔ اپنے پہلے میچ میں پاکستان

پاکستان اور بھوٹان کا میچ 3-3 گول سے برابر Read More »

Scroll to Top