Football

چیمپئن شپ میں شرکت کےلئے پاکستان خواتین ٹیم نیپال پہنچ گئی

ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن ویمنز چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان خواتین ٹیم نیپال پہنچ گئی۔ قومی ٹیم اسلام آباد سے نجی ایئرلائن کے ذریعے براستہ دبئی، کھٹمنڈو پہنچی۔ساف ویمنز چیمپئن شپ 17 سے تیس اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔پاکستان کو گروپ اے میں رکھا گیا جس میں بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں موجود […]

چیمپئن شپ میں شرکت کےلئے پاکستان خواتین ٹیم نیپال پہنچ گئی Read More »

ورنا فٹبال کلب پنجگور نےآل مکران شہید ڈپٹی کمشنر ذاکر کنر بلوچ ناک آؤٹ فٹبال ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا

ورنا فٹبال کلب پنجگور نے’آل مکران شہید ڈپٹی کمشنر ذاکر کنر بلوچ ناک آؤٹ فٹبال ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ تربت کے ضلع کیچ کی تحصیل مند میں ٹورنامنٹ کے فائنل میں ورنا فٹبال کلب پنجگور نے عبدالحکیم فٹبال کلب کو دو گول سے شکست دی۔ٹورنامنٹ کے آخر پرفاتح ٹیم کےلئے ایک لاکھ اور رنزاپ ٹیم

ورنا فٹبال کلب پنجگور نےآل مکران شہید ڈپٹی کمشنر ذاکر کنر بلوچ ناک آؤٹ فٹبال ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا Read More »

سپینش فٹ بال لیگ میں ہفتے کو مزید 4 میچز کا فیصلہ ہوگا

میڈرڈ۔22نومبر (اے پی پی):ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا میں 11 دن آرام کے بعد کل (ہفتے کو) مزید چار میچ کھیلے جائیں گے۔سپینش لیگ لالیگا کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ سپین میں جاری ہے۔پہلا میچ ویلنسیااور ریال بیٹس کی ٹیموں کے درمیان میسٹلا، ویلنسیا، سپین میں کھیلا جائے گا۔دوسرا میچ ایٹلیٹیکو میڈرڈ اور الاویز کی

سپینش فٹ بال لیگ میں ہفتے کو مزید 4 میچز کا فیصلہ ہوگا Read More »

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے فٹبال فیڈریشن کے عہدیداران کو طلب کرلیا

قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس 19 نومبر کو پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ہال میں ہوگا/ فائل فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات پر بریفنگ طلب کرلی۔ قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس 19 نومبر کو پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ہال میں ہوگا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے فٹبال فیڈریشن کے عہدیداران کو طلب کرلیا Read More »

پاک، سعودیہ ویمنز دوستانہ فٹبال میچ، پی ایف ایف نے پاکستان اسپورٹس بورڈکو خط لکھ دیا

فوٹو: فائل لاہور: پاکستان اور سعودی ویمنز فٹبال ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ کے معاملے پر پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کو خط لکھ دیا۔ خط میں پی ایف ایف نے پی ایس بی کو دوستانہ میچ کیلئے این او سی جاری کرنے کی درخواست کرتے ہوئے

پاک، سعودیہ ویمنز دوستانہ فٹبال میچ، پی ایف ایف نے پاکستان اسپورٹس بورڈکو خط لکھ دیا Read More »

سعودیہ کی پاکستان فٹبال ویمن ٹیم کو میچ کی پیشکش، تمام اخراجات کا ذمہ لے لیا

 پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بھی سعودی عرب سے میچ کھیلنےمیں دلچسپی کا اظہار کیا ہے/فوٹو پی پی ایف سعودی عرب فٹبال فیڈریشن  نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو قطر میں میچ کھیلنے کی دعوت دے دی۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے قطر میں پاکستان سے ویمن فٹبال میچ کھیلنے کی پیشکش کی ہے اور

سعودیہ کی پاکستان فٹبال ویمن ٹیم کو میچ کی پیشکش، تمام اخراجات کا ذمہ لے لیا Read More »

دنیائے فٹ بال کا سب سے بڑا ایوارڈ ‘بیلن ڈی اور’ اسپین کے کھلاڑی کے نام

اسپین کے 28 سالہ مڈ فیلڈر روڈری کریئر میں پہلی مرتبہ ‘بیلن ڈی اور’ حاصل کیا ہے۔ روڈری رواں برس یورپیئن چیمپئن شپ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے تھے۔ روڈری ‘بیلن ڈی اور’ ایوارڈ جیتنے والے تیسرے ہسپانوی فٹ بالر ہیں۔ اسپین کا کوئی کھلاڑی ‘گولڈن جنریشن’ میں بھی ‘بیلن ڈی اور’ حاصل نہیں کر

دنیائے فٹ بال کا سب سے بڑا ایوارڈ ‘بیلن ڈی اور’ اسپین کے کھلاڑی کے نام Read More »

Scroll to Top