جرمن فٹبال لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری: بائر لیورکیوزن کی بوخم کو1۔3سے شکست
جرمن فٹبال لیگ بنڈز لیگا میں بائر لیورکیوزن نے بوخم کو شکست دے دی۔لیورکیوزن میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے بوخم کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرایا۔ فاتح ٹیم کی جانب سے الیکس گارشیا، وکٹر بونیفیس اورامین عدلی نے ایک، ایک گول کیا۔ بوخم کی جانب سے واحد گول ’ […]
جرمن فٹبال لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری: بائر لیورکیوزن کی بوخم کو1۔3سے شکست Read More »
