Football

انگلش پریمیئر لیگ،ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے فلہم کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 گول سے ہرا دیا

لندن۔15جنوری (اے پی پی):ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے انگلش پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں فلہم کی ٹیم کو سخت مقابلے کے بعد 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا۔ دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور برینٹ فورڈکی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا میچ 2-2 گول سے برابررہا،چیلسی اور بورن مائوتھ کی ٹیموں کے درمیان […]

انگلش پریمیئر لیگ،ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے فلہم کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 گول سے ہرا دیا Read More »

ہسپانوی لیگ لالیگا کے دلچسپ مقابلے جاری

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں اٹلیٹکو میڈرڈ نے اوساسونا کو ہراکر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔میڈرڈ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم اٹلیٹکو میڈرڈ نے اوساسونا کو ایک گول سے مات دی۔ کھیل کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے گزرا۔ میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول ’جولین۔الواریز‘ نے کھیل

ہسپانوی لیگ لالیگا کے دلچسپ مقابلے جاری Read More »

مراکش ،کنفیڈریشن آف افریقن فٹبال ایوارڈز کی تقریب: سال کے بہترین افریقی فٹبالر کا ایوارڈنائیجیریا کے ایڈیمولا لوکمن کے نام

افریقی فٹبالر آف دی ایئر کا ایوارڈ نائیجیریا کے فارورڈ ’ایڈیمولا۔ لوکمن‘ کے نام رہا۔ مراکش میں ہونے والی ایوارڈز کی تقریب میں ایڈیمولا لوکمن کو سال 2024میں اپنے ملک اور کلب کےلئے شاندار کھیل پیش کرنے پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔27سالہ لوکمن نے نائیجیریا کی قومی فٹبال ٹیم کو افریقہ کپ آف نیشنز کے

مراکش ،کنفیڈریشن آف افریقن فٹبال ایوارڈز کی تقریب: سال کے بہترین افریقی فٹبالر کا ایوارڈنائیجیریا کے ایڈیمولا لوکمن کے نام Read More »

انگلش فٹبال کاراباؤکپ: لیورپول، آرسنل اور نیوکاسل کی سیمی فائنل میں رسائی

لیورپول، آرسنل اور نیوکاسل نےانگلش فٹبال ’ کاراباؤ ‘کپ کے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ کوارٹرفائنل میں لیورپول نے ساؤتھمپٹن، آرسنل نے کرسٹل پیلس کو ہرادیا۔ ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے راؤنڈ آف8کے میچ میں لیورپول نے ساؤتھمپٹن کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے ڈاروِن۔ نونیز

انگلش فٹبال کاراباؤکپ: لیورپول، آرسنل اور نیوکاسل کی سیمی فائنل میں رسائی Read More »

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز: فٹ بال کے مرد و خواتین ایونٹس کی سیمی فائنلز لائن اپ مکمل

 مردوں کا پہلا سیمی فائنل میچ سندھ اور پنجاب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا/ فوٹو پی ایس بی اسلام آباد: قائد اعظم بین الصوبائی گیمز  کے فٹبال مقابلوں کے لیے مینز اینڈ ویمنز ایونٹس کی سیمی فائنلز لائن اپ مکمل ہوگئیں۔  پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں جاری قائداعظم بین

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز: فٹ بال کے مرد و خواتین ایونٹس کی سیمی فائنلز لائن اپ مکمل Read More »

عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2034 کی میزبانی ملنے پر شاہ سلمان کو سعودی ولی عہد کی مبارکباد

ریاض۔12دسمبر (اے پی پی):سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فیفا ورلڈ کپ2034 کی باقاعدہ میزبانی ملنے پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو مبارک باد پیش کی ہے۔ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب کو فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کا تاریخی اعلان کیا گیا۔ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے

عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2034 کی میزبانی ملنے پر شاہ سلمان کو سعودی ولی عہد کی مبارکباد Read More »

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں ہفتہ کو مزید 5میچ کھیلے جائیں گے

لندن۔13دسمبر (اے پی پی):انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں کل (ہفتہ کو) مزید 5میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ ای پی ایل میں شائقین فٹ بال کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔پہلا میچ آرسنل اور ایورٹن کی ٹیموں کے درمیان ایمریٹس سٹیڈیم، لندن کے مقام پر کھیلا جائے گا،دوسرا میچ لیورپول

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں ہفتہ کو مزید 5میچ کھیلے جائیں گے Read More »

Scroll to Top