سعودی عرب کو 2034 کے فیفا فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی
سعودی عرب کو 2034 کے فیفا فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی۔ سعودی عرب پہلی مرتبہ فیفا مینز ورلڈکپ کی میزبانی کرے گا۔ ورلڈ کپ کے میچز 5 شہروں کے 15 سٹیڈیمز میں کھیلے جائیں گے۔ گزشتہ سال 4 اکتوبر کو سعودی عرب نے 2034 کے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے بولی جمع […]
سعودی عرب کو 2034 کے فیفا فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی Read More »





