Football

فٹبال میجر لیگ ساکر ،لاس اینجلس ایف سی کی اٹلانٹا یونائیٹڈکو ایک گول سے شکست

امریکن فٹبال میجر لیگ ساکر میں ’لاس اینجلس ایف سی‘ نے ’اٹلانٹا یونائیٹڈ‘کو شکست دے دی۔ کیلیفورنیا میں کھیلے گئے میچ میں ’لاس اینجلس ایف سی‘ نے ’اٹلانٹا یونائیٹڈ‘ کو ایک گول سے ہرایا۔ کھیل کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے گزرا۔ میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول ’ڈینس بوآنگا‘ نے کھیل کے86ویں

فٹبال میجر لیگ ساکر ،لاس اینجلس ایف سی کی اٹلانٹا یونائیٹڈکو ایک گول سے شکست Read More »

سعودی کلب الاتحاد کو ایشین چیمپئنز لیگ ایلیٹ میں مسلسل دوسری شکست، شباب الاھلی نے ہرادیا

سعودی کلب الاتحاد کو ایشیئن چیمپئنز لیگ ایلیٹ میں مسلسل دوسری شکست،متحدہ عرب امارات کے کلب شباب الاھلی نے ہرادیا۔ جدہ میں کھیلے گئے میچ میں شباب الاھلی نےسعودی پرو لیگ کے دفاعی چیمپئن الاتحاد کے خلاف ایک گول سے کامیابی سمیٹی۔الاتحاد ی ٹیم گول کرنے میں ناکام رہی۔ شباب الاھلی کے ایرانی مڈفیلڈر سعید

سعودی کلب الاتحاد کو ایشین چیمپئنز لیگ ایلیٹ میں مسلسل دوسری شکست، شباب الاھلی نے ہرادیا Read More »

Scroll to Top