Football

دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنیوالا ایتھلیٹ کون؟ نئی فہرست جاری

امریکی جریدے فوربز نے 2025 کی دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ایتھلیٹس کی فہرست جاری کر دی ۔ فوربز کے مطابق پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے لگاتار تیسرے سال فوربز کی سب سے کمائی کرنے والے ایتھلیٹس کی فہرست میں پہلا نمبر حاصل کیا ہے۔ کاروباری میگزین کے مطابق رونالڈو،

دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنیوالا ایتھلیٹ کون؟ نئی فہرست جاری Read More »

ارجنٹینااپر ٹورا فٹبال ٹورنامنٹ ، ریور پلیٹ کی ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

ریور پلیٹ نے ارجنٹینا اپرٹورا فٹبال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کے لئےکوالیفائی کر لیا۔بیونس آئرس میں کھیلے گئے میچ میں ریور پلیٹ نے بیراکس سنٹرل کو3گول سے شکست دی۔ حریف ٹیم کوئی گول نہ کرسکی۔12ویں منٹ میں پاؤلوڈیاز نے اپنی ٹیم کو برتری دلائی، پہلے ہاف کی سیٹی بجنے سے 2منٹ قبل ’اگناشیوفرنینڈز‘ نے ’فرانکوماستانتینو‘

ارجنٹینااپر ٹورا فٹبال ٹورنامنٹ ، ریور پلیٹ کی ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی Read More »

سعودی پرو لیگ ،رونالڈو کے بغیر النصر کی تاریخی فتح، الاخدود کو 9 گول سے شکست

نجران:سعودی پرو فیشنل فٹبال لیگ میں النصر نے الاخدود کو شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔النصر نے ال اخدود کو 9گول سے ہرایا۔ النصر کی ٹیم کرسٹیانو رونالڈو کے بغیر میدان میں اتری۔ فاتح ٹیم کی جانب سے ’سادیومانے‘ نے4گول داغے۔ ’جان دوران ‘ نے2مرتبہ فٹبال کو جال کی راہ دکھائی۔ ایمن یحییٰ، مارسيلو

سعودی پرو لیگ ،رونالڈو کے بغیر النصر کی تاریخی فتح، الاخدود کو 9 گول سے شکست Read More »

سعودی فٹبال کلب الاھلی نے پہلی بار ایشین چیمپئنز لیگ ٹائٹل جیت لیا

جدہ:سعودی فٹبال کلب الاھلی نے کاواساکی فرنٹیل کو شکست دے کر پہلی بار ایشین چیمپئنز لیگ ٹائٹل جیت لیا۔جدہ کے کنگ عبداللہ سپورٹس سٹی سٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں الاھلی سعودی نے کاواساکی فرنٹیل کو دو گول سے ہرایا۔ کھیل کے35ویں منٹ میں برازیلیں وِنگر ’گالینو‘ نے گول کرکے الاھلی کو برتری دلائی۔7منٹ بعد

سعودی فٹبال کلب الاھلی نے پہلی بار ایشین چیمپئنز لیگ ٹائٹل جیت لیا Read More »

امریکہ، ایم ایل ایس میں مینیسوٹایونائیٹڈکی لیونل میسی کی انٹرمیامی کو شکست

امریکن فٹبال میجر لیگ ساکر میں ’مینیسوٹا۔یونائیٹڈ‘ نے لیونل میسی کی ’انٹرمیامی‘ کو شکست دے دی۔سینٹ پال میں انٹر میامی کو اپنے دو اہم کھلاڑیوں، لوئس سواریز اور فافا پیکالٹ کے بغیر میدان میں اترنا پڑا۔ میزبان ٹیم نے انٹرمیامی کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرایا۔ فاتح ٹیم کی جانب سےبونگوہوکلے ،

امریکہ، ایم ایل ایس میں مینیسوٹایونائیٹڈکی لیونل میسی کی انٹرمیامی کو شکست Read More »

لالیگا:بارسلونا نے ویلاڈولڈ کو ہراکرپوائنٹس ٹیبل پر اپنی برتری مستحکم کردی

سپین :سپینش فٹبال لیگ لالیگا میں بارسلونا نے ویلاڈولڈ کو ہراکرپوائنٹس ٹیبل پر اپنی برتری کو مزید مستحکم کر لیا۔ویلاڈولڈ میں کھیلے گئے میچ میں بارسلونا نے ریلی گیشن کی شکار میزبان ٹیم کو ایک کے مقابلے میں 2گول سے زیر کیا۔کھیل کےچھٹے منٹ میں ایون۔سانچیز نے فٹبال کو گول پوسٹ کی راہ دکھاکر ویلاڈولڈ

لالیگا:بارسلونا نے ویلاڈولڈ کو ہراکرپوائنٹس ٹیبل پر اپنی برتری مستحکم کردی Read More »

امریکن فٹبال میجر لیگ ساکر میں انٹر میامی نے نیویارک ریڈ بلز کو شکست دے دی

فلوریڈا:امریکن فٹبال میجر لیگ ساکر میں انٹر میامی نے نیویارک ریڈ بلز کو شکست دے دی۔امریکی ریاست فلوریڈا میں کھیلے گئے میچ میں انٹرمیامی نے نیویارک ریڈبلز کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرایا۔ انٹرمیامی کی جانب سے لیونل میسی، لوئس سواریز، مارسیلو۔ ویگانٹ اور فافا پیکالٹ نے ایک، ایک گول کیا۔نیویارک ریڈ

امریکن فٹبال میجر لیگ ساکر میں انٹر میامی نے نیویارک ریڈ بلز کو شکست دے دی Read More »

اپرٹورا فٹبال ٹورنامنٹ میں ریور پلیٹ کی بوکا جونئیرز کو شکست

ارجنٹینا میں فٹبال ٹورنامنٹ “اپرٹورا” کے سپر کلاسیکو میچ میں ریور پلیٹ نے بوکا جونئیرز کو 2-1 سے شکست دی۔بیونس آئرس میں کھیلے گئے میچ میں ریور پلیٹ کے فرانکو مستانتیونو نے 25ویں منٹ میں پہلا گول کیا، جس کے بعد بوکا جونئیرز کے میگوئل میرینٹائل نے 38ویں منٹ میں گول کر کے مقابلہ برابر

اپرٹورا فٹبال ٹورنامنٹ میں ریور پلیٹ کی بوکا جونئیرز کو شکست Read More »

Scroll to Top