Health Blogs

پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن اور وزارتِ صحت کے تعاون سے منعقدہ نیشنل ڈائیلاگ ، وبائی امراض میں اضافہ پر اظہار تشویش

اسلام آباد۔5دسمبر (اے پی پی):پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) اور وزارتِ صحت کے تعاون سے منعقدہ نیشنل ڈائیلاگ کے شرکاء نے پاکستان میں وبائی امراض میں خطرناک حد تک تیزی سے اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ امراض سالانہ 60 فیصد سے زیادہ اموات کا سبب بن رہے ہیں۔

پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن اور وزارتِ صحت کے تعاون سے منعقدہ نیشنل ڈائیلاگ ، وبائی امراض میں اضافہ پر اظہار تشویش Read More »

Scroll to Top