معذور افراد کو تعلیم، روزگار،صحت کی دیکھ بھال اور عوامی زندگی میں مساوی مواقع فراہم کرنے کیلئے بامعنی اقدامات کر رہے ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہم معذور افراد کو تعلیم، روزگار،صحت کی دیکھ بھال اور عوامی زندگی میں مساوی مواقع فراہم کرنے کے لئے بامعنی اقدامات کر رہے ہیں،ہماری حکومت ان جامع پالیسیوں کو نافذ کرنے کے لئے تندہی سے کام کر رہی ہے جو معذور افراد کو بااختیار […]