میڈیا ہمیشہ سے خصوصی افراد کے مسائل اجاگر کرنے اور ان کے حقوق دلانے میں اہم کردار ادا کرتا آیا ہے،شاہد میمن
اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):پاکستان ڈس ایبلڈ فاؤنڈیشن کے چیئرمین شاہد میمن نے کہا ہے کہ میڈیا ہمیشہ سے خصوصی افراد کے مسائل اجاگر کرنے اور ان کے حقوق دلانے میں اہم کردار ادا کرتا آیا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں عالمی یومِ معذور کے حوالے سے منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کرتے […]








