Paralysis
DATE . DEC / 4/2O24
اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):پاکستان ڈس ایبلڈ فاؤنڈیشن کے چیئرمین شاہد میمن نے کہا ہے کہ میڈیا ہمیشہ سے خصوصی افراد کے مسائل اجاگر کرنے اور ان کے حقوق دلانے میں اہم کردار ادا کرتا آیا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں عالمی یومِ معذور کے حوالے سے منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کرتے
اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہم معذور افراد کو تعلیم، روزگار،صحت کی دیکھ بھال اور عوامی زندگی میں مساوی مواقع فراہم کرنے کے لئے بامعنی اقدامات کر رہے ہیں،ہماری حکومت ان جامع پالیسیوں کو نافذ کرنے کے لئے تندہی سے کام کر رہی ہے جو معذور افراد کو بااختیار