ہاکی ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے کھیلی جانیوالی سیریز میں پاکستان نے بنگلادیش کو 2-8 سے ہرادیا
ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے کھیلی جانے والی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 2 کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دے دی۔ ڈھاکا میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے کیلئے پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلی جانے والی 3 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ پاکستان […]
