International

بھارت کی جارحیت کا ہر صورت جواب دیا جائے گا،پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ

واشنگٹن:امریکہ میں پاکستانی سفیررضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان نے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے دفاع کا حق استعمال کیا ہے۔یہ سوچ تک نہیں آنی چاہیے تھی کہ پاکستان پر حملہ ہوگا اور پاکستان کی جانب سے جوابی ردعمل نہیں ہو گا۔پاکستانی سفیر نے سی این این کو انٹرویو میں […]

بھارت کی جارحیت کا ہر صورت جواب دیا جائے گا،پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ Read More »

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی برطانوی وزیر خارجہ سے گفتگو، بھارتی حملوں پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد:نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ اسحاق ڈار کو برطانیہ کے وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی نے ٹیلی فون کیا ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے انہیں پاکستان کے متعدد شہروں پر بھارت کے غیر قانونی اور بلا اشتعال حملوں کی وجہ سے علاقائی صورتحال سے آگاہ کیا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہاکہ بھارتی بلااشتعال حملوں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی برطانوی وزیر خارجہ سے گفتگو، بھارتی حملوں پر تشویش کا اظہار Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب سے فن لینڈ کے سفیر کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر اتفاق

لاہور – وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے فن لینڈ کے سفیر ہانو ریپاتی (Hannu Ripatti) نے ملاقات کی، جس میں باہمی تعلقات، تعلیمی اشتراک، تجارت، ٹیکنالوجی اور دیگر اہم شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے تعلیم اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں فن لینڈ کی قابل تقلید

وزیراعلیٰ پنجاب سے فن لینڈ کے سفیر کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر اتفاق Read More »

شی جن پھنگ کی لاؤ عوامی انقلابی پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر تھونگ لون سے ملاقات

   مقامی وقت کے مطابق 22 اکتوبر کی شام صدر شی جن پھنگ نے لاؤ عوامی انقلابی پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر تھونگ لون سیسولتھ سے کازان میں ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے کہا  کہ چین اور لاؤس کے تعلقات چین کی سفارت کاری میں ایک خاص اور اہم مقام

شی جن پھنگ کی لاؤ عوامی انقلابی پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر تھونگ لون سے ملاقات Read More »

اقوام متحدہ میں ممالک کی بڑی تعداد کی چین کے موقف کی حمایت اور انسانی حقوق کے مسائل پر سیاست کرنے کی مخالفت

   مقامی وقت کے مطابق 22 اکتوبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اناسیویں  اجلاس کی تیسری کمیٹی نے اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں انسانی حقوق پر ایک عمومی بحث کا انعقاد کیا۔ میٹنگ میں چین کے انسانی حقوق کی صورت حال پر چند مغربی ممالک جیسے آسٹریلیا اور امریکہ کی طرف سے

اقوام متحدہ میں ممالک کی بڑی تعداد کی چین کے موقف کی حمایت اور انسانی حقوق کے مسائل پر سیاست کرنے کی مخالفت Read More »

“شی جن پنگ کے پسندیدہ اقوال ” کا تیسرا سیزن (روسی ورژن) مین اسٹریم روسی میڈیا پر نشر

  چائنا  میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ  پروگرام “شی جن پھنگ  کے پسندیدہ اقوال  ” کے روسی ورژن کے تیسرے سیزن کی نشریات کی افتتاحی تقریب 22 اکتوبر کوکازان میں منعقد ہوئی۔ یہ پروگرام روس کے مین اسٹریم میڈیا پلیٹ فارمز  پر  نشر ہو رہا ہے۔ روس کے صدر کے دفتر کی جانب سے

“شی جن پنگ کے پسندیدہ اقوال ” کا تیسرا سیزن (روسی ورژن) مین اسٹریم روسی میڈیا پر نشر Read More »

ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 5 سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہوگی

   23 اکتوبر کو چین کےریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں  وزارت تجارت کے متعلقہ انچارج نے بتایا  کہ ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو( سی آئی آئی ای) 5 سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہوگی۔ اس سال کی سی آئی آئی ای کا موضوع “نیا دور، مشترکہ مستقبل” ہے،  

ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 5 سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہوگی Read More »

بھارت اور پاکستان تحمل، دانش مندی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں ، شیخ عبداللہ بن زاید النہیان

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے بھارت اور پاکستان کو تحمل سے کام لینے اور جاری کشیدگی میں کمی لانے کا کہا ہے۔متحدہ عرب امارات کی نیوز ایجنسی وام کے مطابق شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے جنوبی ایشیا میں حالیہ کشیدگی پر گہری

بھارت اور پاکستان تحمل، دانش مندی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں ، شیخ عبداللہ بن زاید النہیان Read More »

چین کی بھارت و پاکستان کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی پیشکش

بیجنگ:چین نے بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے بدھ کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ خطے میں امن و استحکام کے لیے بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر

چین کی بھارت و پاکستان کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی پیشکش Read More »

وزیرِاعظم سے ترکیہ کے صدر ایردوان کی اظہارِ یکجہتی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آج ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور حالیہ بھارتی جارحیت کے تناظر میں پاکستانی عوام سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ گفتگو کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے ہندوستان کی بلااشتعال جارحیت کے خلاف ترکیہ کی حمایت کو سراہا اور

وزیرِاعظم سے ترکیہ کے صدر ایردوان کی اظہارِ یکجہتی Read More »

Scroll to Top