شی جن پھنگ کی لاؤ عوامی انقلابی پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر تھونگ لون سے ملاقات
مقامی وقت کے مطابق 22 اکتوبر کی شام صدر شی جن پھنگ نے لاؤ عوامی انقلابی پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر تھونگ لون سیسولتھ سے کازان میں ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور لاؤس کے تعلقات چین کی سفارت کاری میں ایک خاص اور اہم مقام […]

