چینی اور روسی صدور کی کازان میں ملاقات
مقامی وقت کے مطابق 22 اکتوبر کی سہ پہر چینی صدر شی جن پھنگ نے روسی شہر کازان کے کریملن محل میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ اس سال چین اور روس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچھترویں سالگرہ ہے۔ گزشتہ پچھتر برسوں کے دوران […]
چینی اور روسی صدور کی کازان میں ملاقات Read More »


