وزیراعظم شہباز شریف اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان آج ٹیلیفون پر رابطہ ہوا، جس میں جنوبی ایشیاء کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ ایک ہفتے کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان دوسرا ٹیلیفونک رابطہ ہے۔ وزیراعظم نے سیکرٹری جنرل کی جانب سے […]
