International

پاکستان سفارتی محاذ پر سرگرم، دوست ملکوں سے رابطے

اسلام آباد: خطے میں پاک بھارت بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں پاکستان سفارتی محاذ پر سرگرم ہو گیا ہے، اور دوست ملکوں سے رابطے کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم سے ترک سفیر کی ملاقات ہوئی ہے، جب کہ اسحاق ڈار نے یونانی اور سوئٹزرلینڈ کے ہم منصب کو فون کیا، نائب […]

پاکستان سفارتی محاذ پر سرگرم، دوست ملکوں سے رابطے Read More »

پہلگام واقعہ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان کی درخواست پر پہلگام واقعے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا، جس میں پہلگام واقعے کے بعد پاک بھارت کشیدگی سے پیدا صورت حال پر غور ہوگا۔ سلامتی کونسل کے صدر نے پہلگام واقعے کے بعد پیدا شدہ صورت حال کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ خطے میں

پہلگام واقعہ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا Read More »

غزہ میں صیہونی بربریت جاری، تازہ حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ کارروائیاں بدستور جاری ہیں، جن کے نتیجے میں تازہ حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ صیہونی فوج کی ظالمانہ کارروائیوں میں گزشتہ روز بھی 24 فلسطینی اپنی جانیں گنوا بیٹھے تھے۔غزہ کی سول ڈیفنس کے مطابق، غزہ شہر میں تین اپارٹمنٹس پر اسرائیلی

غزہ میں صیہونی بربریت جاری، تازہ حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کی اسلام آباد آمد، پاکستانی قیادت سے اہم ملاقاتیں شیڈول

اسلام آباد: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔اسلام آباد آمد پر اُن کا استقبال ایڈیشنل سیکرٹری برائے ویسٹ ایشیا سید اسد گیلانی، پاکستان میں ایرانی سفیر اور دیگر سینئر حکام نے کیا۔اپنے دورے کے دوران، ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے جن میں

ایرانی وزیر خارجہ کی اسلام آباد آمد، پاکستانی قیادت سے اہم ملاقاتیں شیڈول Read More »

جاپان کے وزیر اعظم کا کینیڈین ہم منصب کے ساتھ امریکی ٹیرف پر تبادلہ خیال

ٹوکیو:جاپان کے وزیر اعظم اِشِیبا شِگیرُو نے اپنے کینیڈین ہم منصب مارک کارنی سے فون پر بات چیت میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے پیمانے پر محصولات کے ممکنہ اقتصادی اثرات کا احاطہ کیا. اِشیبا نے کارنی کو کینیڈا کے عام انتخابات میں ان کی پارٹی کی جیت پر مبارکباد دی۔انہوں نے اس بات

جاپان کے وزیر اعظم کا کینیڈین ہم منصب کے ساتھ امریکی ٹیرف پر تبادلہ خیال Read More »

سعودی عرب کا حج سیزن میں وزٹ ویزا ہولڈرز کو رہائش فراہم کرنے پر بھاری جرمانے کا انتباہ

ریاض: سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے حج سیزن کے دوران وزٹ ویزا ہولڈرز کو رہائش فراہم کرنے کے حوالے سے سخت انتباہ جاری کیا ہے۔وزارت نے واضح کیا ہے کہ یکم ذی القعدہ سے 14 ذی الحجہ تک مکہ مکرمہ اور مقدس مقامات میں ہوٹلوں، اپارٹمنٹس، نجی مکانات یا عازمین کے رہائشی مراکز سمیت

سعودی عرب کا حج سیزن میں وزٹ ویزا ہولڈرز کو رہائش فراہم کرنے پر بھاری جرمانے کا انتباہ Read More »

صدر مملکت سے چین کے سفیر کی ملاقات، پہلگام واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد:پاکستان میں چین کے سفیر چیانگ زئے ڈونگ نے ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ اہمیت کے امور، پہلگام واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ صدر مملکت نے بھارتی حکومت کے حالیہ غیر ذمہ دارانہ اور جارحانہ بیانات

صدر مملکت سے چین کے سفیر کی ملاقات، پہلگام واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال پر گفتگو Read More »

Scroll to Top