International

کسی بھی جارحیت پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں گے: چین کا بڑا اعلان

بیجنگ: (دنیا نیوز) چین نے پاکستان کی حمایت میں بڑا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کیخلاف کسی بھی جارحیت پر چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگا۔ چینی صدر کے سابق معاون ڈاکٹر وکٹر گاؤ نے کہاکہ چین پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کے دفاع کیلئے ہر سطح پر پرعزم ہے، کسی بھی جارحیت کو روکنا […]

کسی بھی جارحیت پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں گے: چین کا بڑا اعلان Read More »

اسحاق ڈار کا یورپی یونین کی خارجہ امور و سلامتی پالیسی کی اعلیٰ نمائندہ سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے سفارتی رابطے جاری، نائب وزیراعظم کا یورپی یونین کی خارجہ امور و سلامتی پالیسی کی اعلیٰ نمائندہ اور نائب صدر کاجا کالاس سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے حالیہ علاقائی پیش رفت سے آگاہ کیا، وزیر خارجہ نے بھارت کے

اسحاق ڈار کا یورپی یونین کی خارجہ امور و سلامتی پالیسی کی اعلیٰ نمائندہ سے ٹیلیفونک رابطہ Read More »

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی: بھارتی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ جنرل رانا برطرف، خفیہ دستاویز لیک ہونا بڑی وجہ قرار

اسلام آباد: پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی نے بھارتی فوج کو شدید ہزیمت سے دوچار کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں بھارتی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس رانا کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہیں سزا کے طور پر اندمان و نکوبار

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی: بھارتی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ جنرل رانا برطرف، خفیہ دستاویز لیک ہونا بڑی وجہ قرار Read More »

پاکستان کا پلوامہ حملے کے بعد بھارت کے جارحانہ رویے کی مذمت، عالمی تحقیقاتی دباؤ کا مطالبہ

اسلام آباد: بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) میں پلوامہ حملے کے بعد بھارت کے جارحانہ رویے کے ردعمل میں، اسلام آباد کے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز (ISSI) میں بھارت اسٹڈی سنٹر (ISC) نے ایک اندرونی بحث کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا “پلوامہ حملہ اور بھارت کا

پاکستان کا پلوامہ حملے کے بعد بھارت کے جارحانہ رویے کی مذمت، عالمی تحقیقاتی دباؤ کا مطالبہ Read More »

وفاقی وزیر احسن اقبال کا ابوظہبی کے محکمہ برائے حکومتی استعداد کار کا دورہ، پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنے پر تبادلہ خیال

ابوظہبی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے ابوظہبی میں “ڈیپارٹمنٹ آف گورنمنٹ اینیبلمنٹ (DGE)” کا سرکاری دورہ کیا جہاں انہوں نے چیئرمین جناب احمد تمیم ہشام الکتاب سے ملاقات کی۔ ملاقات میں متحدہ عرب امارات کے تجربات سے سیکھنے پر تبادلہ خیال کیا گیا، خاص طور پر مصنوعی

وفاقی وزیر احسن اقبال کا ابوظہبی کے محکمہ برائے حکومتی استعداد کار کا دورہ، پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنے پر تبادلہ خیال Read More »

امریکا کی بھارت اور پاکستان سے ذمہ دارانہ حل کی اپیل

واشنگٹن: امریکا نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ گزشتہ ہفتے بھارتی زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی ہلاکتوں کے بعد پیدا ہونے والے بحران کا “ذمہ دارانہ حل” تلاش کریں، کیونکہ دونوں جنوبی ایشیائی جوہری طاقتوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان، ٹامی برُوس

امریکا کی بھارت اور پاکستان سے ذمہ دارانہ حل کی اپیل Read More »

سعودی وزارت حج کی عازمین کو ‘نسک کارڈ’ ہر وقت ساتھ رکھنے کی سخت ہدای

مکہ مکرمہ:سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے تمام عازمین حج کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ اپنا مخصوص شناختی کارڈ، جسے ’نسک کارڈ‘ کہا جاتا ہے، ہر وقت اپنے ساتھ رکھیں۔ یہ ہدایت عازمین کی سہولت اور حج کے انتظامات کو بہتر بنانے کے لیے جاری کی گئی ہے۔وزارت حج کی

سعودی وزارت حج کی عازمین کو ‘نسک کارڈ’ ہر وقت ساتھ رکھنے کی سخت ہدای Read More »

پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی کی بین الاقوامی جریدے ‘ڈپلومیٹک ورلڈ’ کی سی ای او باربرا ڈائیٹرچ اور ایڈیٹر/پراجیکٹ منیجر ایلبرٹ ترکسترا سے ملاقات

برسلز: یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے بین الاقوامی جریدے ‘ڈپلومیٹک ورلڈ’ کی سی ای او باربرا ڈائیٹرچ اور ایڈیٹر/پراجیکٹ منیجر ایلبرٹ ترکسترا سے مفید ملاقات کی۔ پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے ‘ایکس’ پر پوسٹ کے مطابق ملاقات کے دوران یورپی یونین میڈیا منظر نامے کے تناظر میں

پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی کی بین الاقوامی جریدے ‘ڈپلومیٹک ورلڈ’ کی سی ای او باربرا ڈائیٹرچ اور ایڈیٹر/پراجیکٹ منیجر ایلبرٹ ترکسترا سے ملاقات Read More »

رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی صنعتی پیداوار میں مستحکم ترقی کا رجحان برقرار

   چین کی  وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے  اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی صنعتی معیشت کی کارکردگی مستحکم رہی ہے۔ نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کی اضافی قدر میں سال بہ سال 5.8 فیصد اضافہ ہوا، جس نے معاشی ترقی میں تقریباً0 4

رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی صنعتی پیداوار میں مستحکم ترقی کا رجحان برقرار Read More »

شی جن پھنگ اور بھارتی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات

  مقامی وقت کے مطابق تیئس اکتوبر کی سہ پہر کو چینی صدر شی جن پھنگ اور  بھارت کے وزیر اعظم نریندرا مودی کے درمیان روسی شہر کازان میں ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماء برکس سمٹ میں شریک ہیں۔ شی جن پھنگ نے  نشاندہی کی کہ چین اور بھارت کے  تاریخی رجحان اور دوطرفہ تعلقات کی ترقیاتی

شی جن پھنگ اور بھارتی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات Read More »

Scroll to Top