ہمیں ایک “جدت طرازی پر مبنی برکس” کی تعمیر کرنی چاہئے اور اعلیٰ معیار کی ترقی میں پیش پیش ہونا چاہئے۔ شی جن پھنگ
مقامی وقت کے مطابق 23 اکتوبر کی صبح چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے 16 ویں برکس سربراہ اجلاس کے “لارج گروپ”مذاکرات میں شرکت کی۔ شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ اس وقت دنیا بدامنی اور تبدیلی کے ایک نئے دور میں داخل ہو چکی ہے اور اسے ایک […]