آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس اور کل جماعتی کانفرنس، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم
مظفرآباد: مظفرآباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس اور کل جماعتی کانفرنس میں شرکاء نے امن کی خواہش کو بزدلی نہ سمجھنے اور کسی بھی جارحیت کا سخت جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے متفقہ طور پر بھارت کے گمراہ کن پروپیگنڈے کو رد کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی […]








