چین کی وکالت سے “گلوبل ساؤتھ” کی آواز مزید بلند ہو رہی ہے
24 اکتوبر کو چینی صدر شی جن پھنگ نے برکس پلس لیڈرز ڈائیلاگ سے خطاب میں تین تجاویز پیش کیں: امن پر قائم رہتے ہوئے مشترکہ سلامتی کی تکمیل کی جائے، ترقی کو بحال کرکے عالمگیر خوشحالی کی جستجو کی جائے اور تہذیبوں کو فروغ دیتے ہوئے متنوع ہم آہنگی کو عملی جامہ پہنایا جائے۔ […]
چین کی وکالت سے “گلوبل ساؤتھ” کی آواز مزید بلند ہو رہی ہے Read More »