International

ورلڈکپ کی تیاری، 2 اضافی میچز پر مشتمل پاک بنگلا دیش ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری

 لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )  نے پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریزکا شیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کے مطابق  پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان5  ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے، فیصل آباد17 سال بعدبین الاقوامی کرکٹ میچ کی میزبانی کرے گا۔ جاری شیڈول کے تحت  2 ٹی ٹوئنٹی میچز 25  اور 27  […]

ورلڈکپ کی تیاری، 2 اضافی میچز پر مشتمل پاک بنگلا دیش ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری Read More »

چین اور جاپان کےدرمیان دوطرفہ کرنسی تبادلے کے معاہدے کی تجدید

چین کی ریاستی کونسل کی منظوری سے  پیپلز بینک آف چائنا اور بینک آف جاپان نے حال ہی میں دو طرفہ مقامی کرنسی کے تبادلے کے معاہدے کی تجدید کی ہے،جس کے مطابق کرنسی کے تبادلے کا پیمانہ 200 بلین یوآن یعنیٰ 3.4 ٹریلین جاپانی  ین پر برقرار ہے۔ معاہدہ تین سال کے لئے ہے

چین اور جاپان کےدرمیان دوطرفہ کرنسی تبادلے کے معاہدے کی تجدید Read More »

چینی وزارت خارجہ کا چین اور بھارت کے متنازعہ سرحدی علاقے کی صورتحال سے متعلق بیان

25 اکتوبر کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے چین اور بھارت کے درمیان متنازعہ سرحدی مسئلے پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے   ہوئے  کہا کہ چین اور بھارت کے درمیان سرحدی مسائل پر حالیہ تصفیہ کے مطابق دونوں اطراف کے فرنٹ لائن دستے متعلقہ کام انجام دے رہے ہیں اور

چینی وزارت خارجہ کا چین اور بھارت کے متنازعہ سرحدی علاقے کی صورتحال سے متعلق بیان Read More »

رواں سال جنوری سے ستمبر تک چین نے 640.6 ارب یوآن کی غیر ملکی سرمایہ کاری حاصل کی ہے، چینی وزارت تجارت

چین کی وزارت تجارت کے مطابق رواں سال  جنوری سے ستمبر 2024 تک ملک بھر میں 42 ہزار 108 غیر ملکی سرمایہ کاری والے نئے  ادارے   قائم  ہوئےاور  640.6 ارب یوآن کی غیر ملکی سرمایہ کاری حاصل ہوئی ہے۔ صنعتوں کے لحاظ سے ، ہائی ٹیک مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا

رواں سال جنوری سے ستمبر تک چین نے 640.6 ارب یوآن کی غیر ملکی سرمایہ کاری حاصل کی ہے، چینی وزارت تجارت Read More »

وزیراعظم سے رائل فریز لینڈ کیمپینا اور اینگرو پاکستان کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم سے رائل فریز لینڈ کیمپینا اور اینگرو پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس کی قیادت گلوبل چیف ایگزیکٹو آفیسر جون ڈیرک وین کارنیبیک نے کی۔ملاقات میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان دنیا کے ان سرفہرست ممالک میں شامل ہے جو ڈیری مصنوعات تیار کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ

وزیراعظم سے رائل فریز لینڈ کیمپینا اور اینگرو پاکستان کے وفد کی ملاقات Read More »

چین میں اناج کی پیداوار رواں سال پہلی بار 0.7 ٹریلین کلوگرام سے متجاوز رہنے کی توقع ہے

    چین کی وزارت زراعت اور دیہی امور کے متعلقہ حکام نے 25 اکتوبر کو چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام  پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ چین میں اناج کی پیداوار مسلسل 9 سال سے 0.65 ٹریلین کلوگرام سے زیادہ  رہنے کی بنیاد پر اس سال پہلی بار 0.7 ٹریلین

چین میں اناج کی پیداوار رواں سال پہلی بار 0.7 ٹریلین کلوگرام سے متجاوز رہنے کی توقع ہے Read More »

چین میں سوشل سیکیورٹی کارڈ ہولڈرز کی تعداد 98.3فیصد تک پہنچ گئی

   چین کی وزارت  انسانی وسائل اور سماجی تحفظ   نے 25 اکتوبر کو ایک پریس کانفرنس میں  بتایا   کہ ملک بھر میں سوشل سیکیورٹی کارڈ ہولڈرز کی تعداد 1.386 بلین تک جا پہنچی ہے ، جو   98.3فیصد آبادی کا احاطہ کرتی ہے۔ ان میں سے 1.034 بلین افراد  الیکٹرانک سوشل سیکورٹی کارڈ  رکھتے

چین میں سوشل سیکیورٹی کارڈ ہولڈرز کی تعداد 98.3فیصد تک پہنچ گئی Read More »

شی جن پھنگ کی جانب سے اوشن یونیورسٹی آف چائنا کے تمام اساتذہ اور طلبا ء کے نام جوابی خط

 سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں  اوشن یونیورسٹی آف چائنا کے تمام اساتذہ اور طلبا ء  کو ایک جوابی  خط ارسال کیا ہے جس میں اوشن یونیورسٹی آف چائنا کے اساتذہ، طلباء اور  عملے اور

شی جن پھنگ کی جانب سے اوشن یونیورسٹی آف چائنا کے تمام اساتذہ اور طلبا ء کے نام جوابی خط Read More »

Scroll to Top