پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تعاون میں تاریخی پیش رفت جدید زرعی مشینری کی حوالگی کی تقریب
اسلام آباد: وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے آج اسلام آباد میں ایک اہم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین کی جانب سے پاکستان کو فراہم کی جانے والی جدید زرعی مشینری اور آلات پاکستان کے زرعی شعبے میں ترقی اور خودکفالت کی جانب ایک بڑا قدم ہیں۔تقریب […]