چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی پارلیمانی وفد کے ہمراہ مراکش پہنچ گئے
کاسابلانکا (نیوز رپورٹر) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ایک اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کے ہمراہ مراکش پہنچ گئے، جہاں وہ جنوبی-جنوبی پارلیمنٹری فورم کے تیسرے ایڈیشن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ کاسابلانکا ایئرپورٹ پر چیئرمین سینیٹ اور ان کے زیر صدارت پارلیمانی وفد کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ مراکشی پارلیمنٹ کے نائب صدر […]
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی پارلیمانی وفد کے ہمراہ مراکش پہنچ گئے Read More »
