International

روس اور برطانیہ نے پاکستان سے متعلق ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

روس اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان سے متعلق ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ پاکستان میں روسی سفارت خانے کی جانب سے جاری انتباہ میں کہا گیا ہے کہ روسی شہری پاکستان کا سفرکرنے سے گریزکریں،کشیدگی کم اور صورتحال مستحکم ہونے تک روسی شہری پاکستان کا سفرنہ کریں۔ روسی سفارت خانے کے مطابق ہدایات […]

روس اور برطانیہ نے پاکستان سے متعلق ٹریول ایڈوائزری جاری کردی Read More »

بھارتی جارحیت کا بھر پور جواب دیا جائے گا،محمد اسحاق ڈار کی سعودی وزیرِ خارجہ سے گفتگو

اسلام آباد:نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کی موجودہ صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔  نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے شہزادہ فیصل بن فرحان کو بھارت کی طرف سے

بھارتی جارحیت کا بھر پور جواب دیا جائے گا،محمد اسحاق ڈار کی سعودی وزیرِ خارجہ سے گفتگو Read More »

وفاقی وزیرِ خزانہ کی یو ایس ڈی ایف سی کے قائم مقام سی ای او سے ملاقات، پاکستان اور امریکہ کے درمیان اقتصادی تعاون پر گفتگو

واشنگٹن: وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف-ورلڈ بینک سپرنگ میٹنگز کے موقع پر واشنگٹن، ڈی سی میں امریکہ کے انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن (DFC) کے قائم مقام چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیَو جگدیسن سے ملاقات کی۔وزیرِ خزانہ نے پاکستان کی معاشی صورتحال سے آگاہ کیا اور سرمایہ کاری کے

وفاقی وزیرِ خزانہ کی یو ایس ڈی ایف سی کے قائم مقام سی ای او سے ملاقات، پاکستان اور امریکہ کے درمیان اقتصادی تعاون پر گفتگو Read More »

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے رکن صوبائی اسمبلی کی ملاقات

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے رکن صوبائی اسمبلی ملک نوشیر خان انجم لنگڑیال نے ملاقات کی۔ ملاقات میں رکن صوبائی اسمبلی نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے عوام دوست اقدامات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ملک نوشیر خان انجم لنگڑیال نے ملتان وہاڑی روڈ پراجیکٹ کے جلد آغاز پر وزیر اعلیٰ

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے رکن صوبائی اسمبلی کی ملاقات Read More »

وفاقی وزیرِ خزانہ کی آئی ایم ایف پینل مباحثے میں شرکت

واشنگٹن: وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) میں ایک پینل مباحثے میں شرکت کی جس کا موضوع تھا: “NAVIGATING AN UNCERTAIN WORLD”۔وزیرِ خزانہ نے عالمی غیر یقینی صورتحال اور مختلف ممالک پر اس کے مختلف اثرات کے تناظر میں علاقائی تجارت کے فروغ کی اہمیت پر

وفاقی وزیرِ خزانہ کی آئی ایم ایف پینل مباحثے میں شرکت Read More »

وفاقی وزیر خزانہ کی یو ایس ایگزِم بینک کے نمائندوں سے ملاقات، تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال

واشنگٹن:26 اپریل، 2025 – وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف-ورلڈ بینک سپرنگ میٹنگز کے موقع پر واشنگٹن، ڈی سی میں یو ایس ایکسپورٹ-امپورٹ بینک (ایگزِم) کے سینئر نمائندگان سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت جم بیروز، قائم مقام فرسٹ وائس پریزیڈنٹ اور وائس چیئرمین، نے کی۔وزیر خزانہ نے

وفاقی وزیر خزانہ کی یو ایس ایگزِم بینک کے نمائندوں سے ملاقات، تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال Read More »

وزیرِ خزانہ کی برطانوی وزیر سے ملاقات، ٹیکنالوجی پر مبنی اصلاحات اور ترقیاتی شراکت داری پر زور

واشنگٹن:وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی ادارے (IMF) اور عالمی بینک کے بہار اجلاسوں کے موقع پر برطانیہ کی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی ترقی، بیرونیس چیپ مین سے ملاقات کی۔وزیرِ خزانہ نے پاکستان کے ساتھ برطانیہ کی دیرینہ شراکت داری اور ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی میں

وزیرِ خزانہ کی برطانوی وزیر سے ملاقات، ٹیکنالوجی پر مبنی اصلاحات اور ترقیاتی شراکت داری پر زور Read More »

تائیوان کا مستقبل مادر وطن کی مکمل وحدت میں مضمر ہے، چینی ریاستی کونسل کا دفتر برائے امور تائیوان

   تائیوان انتظامیہ کے سربراہ لائی چنگ ڈے کے غلط ریمارکس کے جواب میں چینی ریاستی کونسل  کے امور  تائیوان  کے دفتر کی ترجمان  چو فنگ لیئن نے کہا کہ 25 اکتوبر کو تائیوان کی جاپانی جارحیت سے  آزادی کی 79 ویں سالگرہ ہے۔ تائیوان کے  جاپانی جارحیت کے خلاف مزاحمتی جنگ جیتنے میں تائیوان

تائیوان کا مستقبل مادر وطن کی مکمل وحدت میں مضمر ہے، چینی ریاستی کونسل کا دفتر برائے امور تائیوان Read More »

چینی صدر شی جن پھنگ کا موزمبیق کے نومنتخب صدر کے نام تہنیتی پیغام

26 اکتوبر کو  چینی صدر شی جن پھنگ نے ڈینئل فرانسسکو  چاپو کو  جمہوریہ موزمبیق کا صدر منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام بھیجا ۔  شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور موزمبیق کے مابین روایتی دوستی ہے۔ حالیہ برسوں میں دونوں ممالک نے سیاسی باہمی اعتماد کو گہرا کرنے، نتیجہ خیز عملی تعاون

چینی صدر شی جن پھنگ کا موزمبیق کے نومنتخب صدر کے نام تہنیتی پیغام Read More »

Scroll to Top