رواں سال جنوری سے ستمبر تک مقررہ سائز سے بالا صنعتی اداروں کا منافع 5 ٹریلین یوآن سے متجاوز
چین کے قومی ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے ستمبر تک مقررہ سائز سے بالا صنعتی اداروں کا مجموعی منافع 5228.16 ارب یوآن رہا جو سال بہ سال 3.5 فیصد کی کمی ہے اور آپریٹنگ آمدنی 99.20 ٹریلین یوآن رہی جو سال بہ سال […]