International

چین میں 10 جی براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس متعارف

چین میں 10 جی براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس متعارف کروادی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 10 جی براڈ بینڈ کی ڈاؤن لوڈ اسپیڈ 9 ہزار 934 میگا بائٹس فی سیکنڈ اور اپ لوڈ اسپیڈ ایک ہزار 8 میگا بائٹس فی سیکنڈ ہے۔ اس کی انٹرنیٹ اسپید اتنی ہے کہ تقریباً 20 جی […]

چین میں 10 جی براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس متعارف Read More »

وزیراعظم کا دو روزہ دورہ ترکیہ- صدر ایردوان سے اہم ملاقات۔

انقرہ – وزیراعظم پاکستان میاںدو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کے لئے صدارتی محل میں پہنچ گئے ہیں جہاں دونوں رہنماؤں کی دو طرفہ ملاقات شروع ہو گئی ہے۔ صدر رجب طیب اردوان وزیر اعظم اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں عشائیہ

وزیراعظم کا دو روزہ دورہ ترکیہ- صدر ایردوان سے اہم ملاقات۔ Read More »

پوپ فرانسس کی آخری رسومات 26 اپریل کو ادا کی جائیں گی

روم: کیتھولک مسیحی فرقے کے سربراہ پوپ فرانسس کی آخری رسومات 26 اپریل کو ادا کی جائیں گی۔ تاس کے مطابق ہولی سی پریس سروس نے بتایا کہ پوپ فرانسس کے تابوت کو 23 اپریل کو سینٹ پیٹرز باسیلیکا میں لے جایا جائے گا ۔ ا س موقع پر روم میں سکیورٹی پہلے ہی بڑھا

پوپ فرانسس کی آخری رسومات 26 اپریل کو ادا کی جائیں گی Read More »

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے عالمی وزرائے خزانہ اجلاس میں شرکت

واشنگٹن: واشنگٹن میں منعقدہ ورلڈ بینک/آئی ایم ایف اسپرنگ اجلاس 2025 کے موقع پر ماحولیاتی اقدامات کے لیے قائم وزرائے خزانہ کے اتحاد کے 13ویں وزارتی اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے شرکت کی۔ اجلاس میں محدود مالی وسائل اور بدلتے سیاسی حالات میں ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور اقتصادی ترقی کے

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے عالمی وزرائے خزانہ اجلاس میں شرکت Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان السعود سے اہم ملاقات

اسلام آباد، مدینہ منورہ سعودی عرب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مدینہ منورہ کے دورہ کے دوران گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان السعود سے گورنر ہاؤس میں اہم ملاقات کی۔ گورنر مدینہ نے اسپیکر قومی اسمبلی کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور دونوں رہنماؤں کے درمیان

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان السعود سے اہم ملاقات Read More »

پاکستان اب صحیح سمت میں چل پڑا، شہباز شریف بہترین کام کر رہے ہیں- نواز شریف سے سینئر صحافیوں کی لندن میں خصوصی نشست

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نے سینئر صحافیوں کے گروپ سے لندن میں خصوصی ملاقات کی جس میں مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر احسن ڈار اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے کی، اس دوران سابق وزیراعظمُ صحافیوں کے سخت ترین سوالات کے بھی سے جوابات دیے۔ ملاقات

پاکستان اب صحیح سمت میں چل پڑا، شہباز شریف بہترین کام کر رہے ہیں- نواز شریف سے سینئر صحافیوں کی لندن میں خصوصی نشست Read More »

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل اور ترک سفیر کے درمیان ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل، جناب محمد معین وٹو نے آج جمہوریہ ترکی کے سفیر، محترم عرفان نیزیروغلو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور ترکی کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو اجاگر کیا گیا اور آبی وسائل کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کی گئی۔محترم سفیر نے حکومتِ

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل اور ترک سفیر کے درمیان ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی شرح نمو کا تخمینہ مزید کم کردیا

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی شرح نمو کی پیش گوئی کم کر کے 2.6 فیصد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں، رواں مالی سال کیلئے پاکستان کی معاشی شرح نمو کی پیش گوئی 3 فیصد سے کم

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی شرح نمو کا تخمینہ مزید کم کردیا Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان میں سول سروس تقرریوں میں سیاسی مداخلت کی نشان دہی کر دی

واشنگٹن: آئی ایم ایف نے پاکستان میں سول سروس تقرریوں میں سیاسی مداخلت کی نشان دہی کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کے نظام میں اہم خامیوں کی نشان دہی کی ہے، پاکستانی سول سروس سسٹم پر خدشات کا اظہار ایم ڈی آئی ایم ایف نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

آئی ایم ایف نے پاکستان میں سول سروس تقرریوں میں سیاسی مداخلت کی نشان دہی کر دی Read More »

واشنگٹن ڈی سی میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی عالمی مالیاتی اداروں اور امریکی کارپوریٹ لیڈرز سے اہم ملاقاتیں

واشنگٹن ڈی سی: پاکستانی سفارتخانے میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی اداروں، معروف امریکی کمپنیوں اور کارپوریٹ لیڈرز سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں، سرمایہ کاری کے مواقع اور نجی شعبے کے کردار پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ وزیر خزانہ نے ملک کی اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے میں

واشنگٹن ڈی سی میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی عالمی مالیاتی اداروں اور امریکی کارپوریٹ لیڈرز سے اہم ملاقاتیں Read More »

Scroll to Top