جمہوریہ سلوواکیا کے وزیر اعظم چین کا سرکاری دورہ کریں گے ، چینی وزارت خارجہ
28 اکتوبر کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں 31 اکتوبر سے 5 نومبر تک جمہوریہ سلوواکیا کے وزیر اعظم کے سرکاری دورہ چین کے حوالے سے کہا کہ چین وزیراعظم فیزو کو چین کا سرکاری دورہ کرنے پر خوش آمدید کہتا ہے۔ لین جیئن نے نشاندہی کی کہ […]
جمہوریہ سلوواکیا کے وزیر اعظم چین کا سرکاری دورہ کریں گے ، چینی وزارت خارجہ Read More »