International

پاکستان اور روانڈا کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق

پاکستان اور روانڈا نے تجارت، سرمایہ کاری، دفاع، سفارتکاری اورباہمی عوامی روابط کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور روانڈا کے وزیر خارجہ OLIVIER JEAN PATRICK NDHUNGIREHE کے درمیان آج (پیر) اسلام آباد میں ملاقات میں ہوا ۔ فریقین نے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوئوں […]

پاکستان اور روانڈا کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق Read More »

پاکستان اوریواے ای کے درمیان تین مفاہمتی یادداشتوں پردستخط

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے مفاہمت کی تین یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم شیخ عبداللہ بن زید النہیان نے قونصلر امور کیلئے مشترکہ کمیٹی کے قیام اور ثقافت کے شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے۔ دونوں رہنما متحدہ عرب امارات

پاکستان اوریواے ای کے درمیان تین مفاہمتی یادداشتوں پردستخط Read More »

پاکستان اور یواے ای کا مختلف شعبوں میں تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان نے تجارت، سرمایہ کاری اور ہوا بازی سمیت مختلف شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعلقات مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج(پیر) اسلام آباد میں دفتر خارجہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے

پاکستان اور یواے ای کا مختلف شعبوں میں تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ Read More »

شینزو -19 کی لانچنگ کی تیاری مکمل، جلد لانچ کیا جائے گا

28 تاریخ کو شینزو -19 انسان بردار خلائی جہاز کے لانچ مشن  کے لیے  پورے  سسٹم کی مشترکہ مشق مکمل ہو چکی ہے ۔ لانچ مشن کے سسٹم  کی متعلقہ فنکشنل چیکنگ مکمل کر لی گئی ہے اور لانچ سے قبل کی مختلف تیاریاں کی گئی ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ شینزو -19

شینزو -19 کی لانچنگ کی تیاری مکمل، جلد لانچ کیا جائے گا Read More »

مذاکرات کے مختلف چینلز چین-یورپی یونین مشاورتی عمل میں مداخلت کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

28 اکتوبر کو چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے یورپی یونین کے چینی کمپنیوں کے ساتھ  الیکٹرک گاڑیوں  کی  قیمتوں کے وعدوں پر گفت و شنید کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ چین کے وزیرتجارت  وانگ وین تاؤ اور یورپی کمیشن کے ایگزیکٹو  وائس چیئرمین ڈومبرووسکس کے درمیان

مذاکرات کے مختلف چینلز چین-یورپی یونین مشاورتی عمل میں مداخلت کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت Read More »

شی جن پھنگ کی صدارت میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے اجلاس میں “20 ویں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے معائنے کے تیسرے دور پر جامع رپورٹ” کا جائزہ

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 28 اکتوبر کو “20 ویں سینٹرل کمیٹی کے معائنے کے تیسرے دور پر جامع رپورٹ” کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی۔  اجلاس میں نشاندہی

شی جن پھنگ کی صدارت میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے اجلاس میں “20 ویں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے معائنے کے تیسرے دور پر جامع رپورٹ” کا جائزہ Read More »

امریکہ اور یورپی یونین کی چین کے خلاف اقتصادی اور تجارتی پابندیاں ڈبلیو ٹی او کے قوانین کی واضح خلاف ورزی ہیں ،چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ

 امریکہ کی جانب سے چین کے خلاف تجارتی پابندیوں کے حالیہ سلسلے  کے جواب میں چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کے نائب سربراہ زانگ شاؤ گانگ نے 28اکتوبر کو چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعت کے زیر اہتمام پریس کانفرنس   میں کہا کہ حال ہی میں امریکہ اور یورپی یونین نے

امریکہ اور یورپی یونین کی چین کے خلاف اقتصادی اور تجارتی پابندیاں ڈبلیو ٹی او کے قوانین کی واضح خلاف ورزی ہیں ،چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ Read More »

Scroll to Top