International

چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے حوالے سے یورپی یونین کی اینٹی سبسڈی تحقیقات ایک تحفظ پسندانہ نقطہ نظر ہے، چینی وزارت تجارت

30 اکتوبر کو چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے یورپی یونین کی جانب سے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے خلاف اینٹی سبسڈی تحقیقات کے حتمی نتائج کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین اس فیصلے کے نتائج سے اتفاق نہیں کرتا اور نہ ہی اسے قبول کرتا ہے اور اس نے ڈبلیو […]

چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے حوالے سے یورپی یونین کی اینٹی سبسڈی تحقیقات ایک تحفظ پسندانہ نقطہ نظر ہے، چینی وزارت تجارت Read More »

شینزو-19 انسان بردار خلائی جہاز کی کامیاب لانچنگ

چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق،  بیجنگ وقت کے مطابق 30 اکتوبر کی صبح 4 بجکر 27 منٹ پر چین کا شینزو-19 انسان بردار خلائی جہاز لانگ مارچ-2 ایف یاؤ-19 کیریئر راکٹ کے ذریعے چین کے جیو چھیوان  سیٹلائٹ لانچ سینٹر  سے لانچ کیا گیا۔تقریباً 10 منٹ بعد  خلائی جہاز کامیابی سے راکٹ سے

شینزو-19 انسان بردار خلائی جہاز کی کامیاب لانچنگ Read More »

چین کیساتھ قرض ری شیڈولنگ کا معاملہ ایک بار پھر اٹھانے کا فیصلہ

وزیرخزانہ اپنے 6 روزہ دورہ امریکا کے دوران بدھ کے روز چینی وزیرخزانہ سے ملاقات کریں گے اسلام آباد: پاکستان نے قرض کی ری شیڈولنگ کا معاملہ ایک بار پھر چینی بینکوں کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا، توقع ہے کہ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اگلے ہفتے واشنگٹن میں آئی ایم ایف اجلاس کے موقع پر

چین کیساتھ قرض ری شیڈولنگ کا معاملہ ایک بار پھر اٹھانے کا فیصلہ Read More »

شی جن پھنگ کی صوبائی اور وزارتی سطح کے رہنماوں کے لئے خصوصی سیمینار کی افتتاحی تقریب میں اہم تقریر

 سی پی سی  کی بیسویں سینٹرل کمیٹی کے تیسرے  کل رکنی اجلاس  کی روح کے مطالعے اور اس پر عمل درآمد کے لئے صوبائی اور وزارتی سطح پر رہنماوں کے لئے ایک خصوصی سیمینار 29 تاریخ کی صبح  نیشنل اکیڈمی آف ایڈمنسٹریشن میں شروع ہوا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت

شی جن پھنگ کی صوبائی اور وزارتی سطح کے رہنماوں کے لئے خصوصی سیمینار کی افتتاحی تقریب میں اہم تقریر Read More »

رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 10 ٹریلین یوآن رہی

چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے29 اکتوبر کو اعلان کیا کہ رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں قومی سوشل لاجسٹکس کی کل رقم 258.2 ٹریلین یوآن رہی، جو کہ سال بہ سال 5.6 فیصد کا اضافہ ہے، اور  ہر سہ ماہی میں شرح نمو 5 فیصد سے زیادہ ہے۔ لاجسٹکس کمپنیوں کے

رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 10 ٹریلین یوآن رہی Read More »

چین اور فن لینڈ کے صدور کے درمیان ملاقات

29 اکتوبر کی سہ پہر  چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں  چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے  فن لینڈ کے صدرالیگزنڈر  اسٹب  سے ملاقات کی ۔  شی جن پھنگ نے کہا کہ فن لینڈ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والے  اولین مغربی ممالک میں سے ایک

چین اور فن لینڈ کے صدور کے درمیان ملاقات Read More »

چینی خاتون اول پھنگ لی یوان کی فن لینڈ کے صدر کی اہلیہ کے ساتھ ملاقات

29 اکتوبر کی سہ پہر  چین کے  صدر  مملکت شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے فن لینڈ کے صدر کی اہلیہ سوزانا کے ساتھ بیجنگ میں ایک  چائے کی نشست پر ملاقات کی ، جو چین کے سرکاری دورے پر فن لینڈ کے صدر سٹب کے ہمراہ موجود ہیں۔  پھنگ لی یوان

چینی خاتون اول پھنگ لی یوان کی فن لینڈ کے صدر کی اہلیہ کے ساتھ ملاقات Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کی یورپی یونین کو مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیش کش

لاہور -وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے یورپی یونین کے پارلیمانی وفد برائے جنوبی ایشیا (DSAS) نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات، تجارت، تعلیم اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے یورپی یونین کو تعلیم، آئی ٹی، گرین انرجی اور صحت کے

وزیراعلیٰ پنجاب کی یورپی یونین کو مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیش کش Read More »

اہم یورپی کار ساز کمپنیوں کی یورپی یونین کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر محصولات عائد کرنے کی مخالفت

مقامی وقت کے مطابق 29 اکتوبر کو یورپی یونین نے چین سے درآمد کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں پر پانچ سالہ کاؤنٹر ویلنگ ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا جس کی جرمنی میں بڑے پیمانے پر مخالفت کی گئی۔ برلن میں برانڈن برگ آٹوموٹو سپلائرز ایسوسی ایشن کے بین الاقوامی شعبے کے سربراہ مائیکل بوش

اہم یورپی کار ساز کمپنیوں کی یورپی یونین کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر محصولات عائد کرنے کی مخالفت Read More »

Scroll to Top